بہاولپور،شب برأت کی مناسبت سے برقی قمقموں سے سجی مسجد کا خوبصورت منظر.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

جنوبی افریقہ، دنیا کے متنازع ترین ہم جنس پرست امام مسجد کا قتل

کیپ ٹاون (نیوزڈیسک)مسلمانوں کی تاریخ کا بھیانک دور جس میں ہم جنس پرستی کے واقعات جنم لینے لگے ۔ جنوبی افریقہ میں دنیا کے پہلے ہم جنس پرست امام سمجھے جانے والے محسن ہینڈرکس کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے انھیں جنوبی شہر گیبرہ کے قریب نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق محسن ہینڈرکس ایک دوسرے شخص کے ساتھ گاڑی میں موجود تھے

جب ایک گاڑی ان کے سامنے آکر رک گئی اور 2 نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پر فائرنگ کی، جس میں محسن ہینڈرکس موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ ان کے ساتھ موجود ڈرائیور محفوظ رہا۔قتل کے پیچھے اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جو بھی اس کیس میں مدد فراہم کر سکتا ہو، وہ فوری طور پر آگے آئے۔محسن ہینڈرکس کا تعلق ایل جی بی ٹی کیو مسلم کمیونٹی سے تھا اور وہ 1996 میں ہم جنس پرست کے طور پر سامنے آئے تھے۔

مقتول محسن ہینڈرکس جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے قریب الغربہ مسجد میں امامت کرتے تھے، جو ہم جنس پرست مسلمانوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ سمجھی جاتی تھی۔
جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم سائی رون کی گھر سے لاش برآمد

متعلقہ مضامین

  • رجب طیب اردوان انٹرچینج 94 روز میں مکمل کیا،محسن نقوی
  • خوبصورت سڑکیں دیکھنے لاہور ضرور آئیں‘ ٹریفک حادثات پر سندھ اور پنجاب حکومت آمنے سامنے
  • کشی نگر کی مدنی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے سپریم کورٹ حکومت سے ناراض
  • ملتان، خانہ فرہنگ ملتان کے زیراہتمام انقلاب اسلامی کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام 
  • جنوبی افریقہ، دنیا کے متنازع ترین ہم جنس پرست امام مسجد کا قتل
  • لاہور،شہری جیلانی پارک میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی مناسبت سے منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں
  • لاہور،دریائے راوی پانی کی شدید کمی کے باعث گندے نالے کا منظر پیش کررہاہے
  • سکھر ،روہڑی قومی شاہراہ پر ٹریفک کنٹرول انتظامات نہ ہونے پر بدترین ٹریفک جام کا منظر
  • ماورا حسین کے مایوں کی اَن دیکھی تصاویر اور ویڈیو وائرل
  • جنوبی افریقہ میں متنازع ہم جنس پرست امام مسجد کا لرزہ خیز قتل