Jasarat News:
2025-02-19@01:06:15 GMT

اسٹاک ایکس چینج اختتام پر منفی زون میں بند ہو

اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT

اسٹاک ایکس چینج اختتام پر منفی زون میں بند ہو

کراچی(کامرس رپورٹر)رواںکاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کوپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارحصص اتارچڑھائو کی زد میں رہا اور ابتدائی سیشن میں کاروبار مثبت زون میں رہنے کے باوجود اختتام پر منفی زون میں بند ہوا۔ جمعرات کوکاروبار کی ابتداء مارکیٹ سیمنٹ، آٹو، فوڈز،ٹیلی کام سیکٹر میں خریداری کے سبب 553 پوائنٹس کی تیزی سے113477پوائنٹس کی سطح پرپہنچی لیکن بعد ازاں منافع کے حصول کیلئے بینکنگ،کیمیکل،پیٹرول سیکٹرکے شیئرز کی فروخت نے مارکیٹ کو منفی زون میں دھکیل دیا ۔مندی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں33ارب روپے سے زائدکاخسارہ ہوا جبکہ کاروباری حجم گزشتہ روز بدھ کی نسبت10.

88فیصد کم رہا۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو کے ایس ای 100انڈیکس میں360.86پوائنٹس گھٹ کر 112564.08 پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 217.58 پوائنٹس کے خسارے سے کے ایس ای30انڈیکس35093.85پوائنٹس پر بند ہوا ۔

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف نے رجب طیب اردوان انٹر چینج ایف 8 کا افتتاح کردیا


وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج ایف 8 کا افتتاح کردیا۔

تقریب سے خطاب میں شہباز شرف نے کہا کہ آج ایک مرتبہ پھر یہاں ایک شاندار عوامی منصوبے کا افتتاح کیا جارہا ہے، عوامی منصوبے سے بڑی سہولت ملے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ محسن نقوی اور ان کی پوری ٹیم نے 84 دن میں یہ منصوبہ مکمل کیا ہے، منصوبہ مختص کی گئی رقم سے کم لاگت میں مکمل کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم شہباز شریف نے رجب طیب اردوان انٹر چینج ایف 8 کا افتتاح کردیا
  • پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل چار روزہ مندی کے بعد تیزی، ایک لاکھ 13 ہزار کی سطح بحال
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 223 پوائنٹس کا اضافہ
  • حماس جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشیں دے گی
  • امریکا: برفانی طوفان سے 14 ہلاکتبں، مونٹانا میں ٹمپریچر منفی 51 ہونے کا امکان
  • ہفتے کے پہلے روز کاروبار حصص مندی کاشکار رہا
  • حماس جمعرات کو 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں دے گی
  • انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 21 پیسے پر برقرار
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمعمولی پوائنٹس کا اضافہ