فدا حسین جانوری پرنسپل پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد تعینات
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT
کراچی( اسٹاف رپورٹر )آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 19 کے افسر فدا حسین جانوری کو پرنسپل شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کراچی تعینات کرنے جبکہ وہاں تعینات اعجاز احمد شیخ کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ایل ڈی اے میں افسروں کے تقرروتبادلے
دور نایاب: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) میں 5 افسران کے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر سبیتا سجاد کو ہاؤسنگ 6 میں تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سندس انیس کو ہاؤسنگ ایٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنول قیوم کو ہاؤسنگ سیون میں تعینات کیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر روبینہ بی بی کو ایڈیشنل ڈی آئی جی سپیشل انیشیٹو کے آفس میں تعینات کیا گیا ہے اور پرائیویٹ سیکرٹری ندیم اقبال کو ایڈیشنل ڈی جی سپیشل انیشیٹو کے آفس میں تعینات کیا گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں2 برسوں کے دوران جرائم کی شرح میں کمی ہوئی ؛ محسن نقوی
یہ تقرریاں اور تبادلے ڈی جی ایل ڈی اے کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹرین رابعہ ریاست کی جانب سے نوٹیفائی کیے گئے ہیں.