Islam Times:
2025-02-13@19:07:25 GMT

منجی بشریت حضرت امام مہدی کے یوم ولادت پر گلگت میں چراغاں

اشاعت کی تاریخ: 13th, February 2025 GMT

گلگت اور مضافات کے پہاڑوں پر چراغاں کیا گیا ہے جبکہ شہر کے چوک چوراہوں کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

منجی بشریت حضرت امام زمانہ (عج) کے یوم ولادت کے موقع پر گلگت میں چراغاں

اسلام ٹائمز۔ منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عج اللہ فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر گلگت کے گلی کوچوں کو سجایا گیا ہے۔ گلگت اور مضافات کے پہاڑوں پر چراغاں کیا گیا ہے جبکہ شہر کے چوک چوراہوں کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ جشن ولادت مہدی موعود کا مرکزی پروگرام مرکزی جامع مسجد میں رات دس بجے شروع ہو گا جبکہ شہر کے دیگر امام بار گاہوں میں محافل جاری ہیں۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: منجی بشریت حضرت امام زمانہ گیا ہے

پڑھیں:

پتوکی:چندہ چور مسجد کے غلے میں چھوڑےکرنٹ سے مارا گیا

 ملک محمد اکمل:  پتوکی کے نواحی گاؤں جودھ سنگھ میں مسجد کے غلے سے چندہ چوری  کرنے والا ایک شخص  کرنٹ لگنے سےجاں بحق ہوگیا۔پولیس نے امام اور مسجد انتظامیہ  کے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 پولیس کے مطابق پتوکی کے نواحی گائوں جودھ سنگھ   کی مسجد کے غلے سے چندہ کی روزانہ چوری سے تنگ امام مسجد نے غلے میں خفیہ طور پر کرنٹ چھوڑ دیا تھا جو دن کو اتار لیا جاتا اور رات کو چلا دیا جاتا تھا۔ وقوعہ کے روز  ایک شخص نے غلے سے پیسے چوری کرنے کی غرض سے جب ہاتھ ڈالا تو کرنٹ لگنے اس کی موت واقع ہو گئی۔ مرنیوالے شخص کی شناخت تنویر کے نام سے ہوئی  ہے، وہ نشہ کا عادی تھا اور جودسنگھ کا ہی رہائشی تھا۔

قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن

 پتوکی پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی،تھانہ صدرپتوکی میں مقدمہ درج ہوگیا ہے امام اور مسجد انتظامیہ  کے چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر  درج کرلی ہے۔تاہم مرنیوالے شخص کے ورثا نے کاروائی نہ کرنے کا بیان حلفی کا اشٹام دے دیا ہے۔ 

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ، شب برات کی مناسبت پر گلی گلی چراغاں، محافل جشن و اعمال منعقد
  • قم، مسجد جمکران میں 16000 زائرین کے لئے رہائشی انتظامات مکمل کر لئے گئے
  • حضرت لال شہباز قلندر کا 773 واں عرس، ضلح بھر میں عام تعطیل
  • ملتان، مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان علامہ تصور مہدی سے ڈویژنل کابینہ ملتان کی ملاقات
  • غازی کشمیر حضرت پیراں شاہ غازی کی دو روزہ عرس تقریبات، حکومت کا جمعرات کو تعطیل کا اعلان
  • پتوکی:چندہ چور مسجد کے غلے میں چھوڑےکرنٹ سے مارا گیا
  • عقیدہ مہدویت، چراغِ امید مگر کیسے؟
  • لزبن، اسماعیلی برادری کے 50ویں امام پرنس رحیم آغا خان پنجم تخت نشین ہوگئے
  • سکھر،جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن والحدیث میں دستار بندی