اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
اشاعت کی تاریخ: 13th, February 2025 GMT
درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں ردوبدل کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیڑی اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی ناردرن کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 23 سینٹ کا اضافہ جبکہ سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں فی ایم ایم بی ٹی 7 سینٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے باعث سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (ایس این جی پی ایل) کے لیے نئے نرخ 12 ڈالر 90 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے لیے نرخ 12 ڈالر 67 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: قطر سے 5 ایل این جی کارگوز کی پاکستان آمد کیوں ملتوی ہوئی؟
یاد رہے کہ جنوری میں سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.
اوگرا کے مطابق قیمتوں میں اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کے باعث ہوا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news اوگرا ایل این جی پاکستان گیس مہنگیذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: اوگرا ایل این جی پاکستان گیس مہنگی ایل این جی کی قیمت میں فی ایم ایم بی ٹی یو کے لیے
پڑھیں:
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں3روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2025ء)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سی408روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 226روپے فی درجن رہی ۔(جاری ہے)
دوسری جانب سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کے نرخ جاری نہ ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں دکاندار اپنی مرضی کی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔گزشتہ روز مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 670سی700روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔