لاہور،دریائے راوی کے خشک ہونے والے حصے پر لڑکے کرکٹ کھیل رہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

چیمپیئنز ٹرافی 2025: افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان کی کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے جہاں ایئرپورٹ پر گلدستے پیش کرکے افغان کھلاڑیوں کا استقبال کیا گیا۔

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے میچز 19 فروری تا 9 مارچ پاکستان اور دبئی میں کھیلے جائیں گے جس میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی  کے لیے افغانستان کے قومی اسکواڈ کا اعلان

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کی یہ چیمپیئنز ٹرافی میں پہلی شرکت ہے اور ایونٹ میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کررہے ہیں۔

افغانستان کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ pic.twitter.com/NL1OiO5SJs

— WE News (@WENewsPk) February 12, 2025

افغانستان کی ٹیم اس ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 21 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی، افغانستان کا دوسرا میچ 26 فروری کو لاہور میں انگلینڈ کے خلاف جبکہ تیسرا میچ 28 فروری کو لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف ہوگا۔

افغان ٹیم کل سے لاہور میں اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

afghan cricket team champions trophy افغان کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی

متعلقہ مضامین

  • لاہور: 14 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کرنے والے 2 ملزم گرفتار
  • چیمپیئنز ٹرافی 2025: افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
  • آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: افغانستان کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
  • چیمپئنز ٹرافی: افغانستان کی ٹیم لاہور پہنچ گئی
  • بنیادی سہولیات سے محروم کراچی کا پسماندہ علاقہ جو گولڈ میڈلسٹس پیدا کر رہا ہے
  • حیدرآباد: صابر قائمخانی کلرچمپئن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شارٹ کھیل کر افتتاح کررہے ہیں
  • پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی دبئی میں نوجوانوں کے ساتھ ویڈیوز وائرل
  • بھارت اور انگلینڈ کے میچ میں لائٹیں بند ہونے کا معاملہ، ذمہ دار کون؟
  • سپر بول میں فلاڈیلفیا کی کنساس کے خلاف فتح؛ ٹرمپ بھی اسٹیڈیم میں تماشائیوں میں موجود