Islam Times:
2025-02-12@11:35:03 GMT

آفاق احمد کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل سامنے آگئی

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2025 GMT

آفاق احمد کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل سامنے آگئی

پولیس کے مطابق لانڈھی پولیس نے 10 ملزمان کو گرفتار کیا تھا جن میں سے 2 ملزمان مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار کارکنان نے 21 ساتھیوں کے نام بتا دیئے ہیں۔ پولیس نے آفاق احمد کو درج مقدمات میں ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کردیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق آفاق احمد پر 3 مقدمات درج ہیں، 2 مقدمات عوامی کالونی جبکہ 1 مقدمہ لانڈھی میں درج ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مقدمات میں جلاوُ گھیراؤ اور دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق لانڈھی پولیس نے 10 ملزمان کو گرفتار کیا تھا جن میں سے  2 ملزمان مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار کارکنان نے 21 ساتھیوں کے نام بتا دیئے ہیں۔ پولیس نے آفاق احمد کو درج مقدمات میں ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کردیا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: درج مقدمات پولیس نے

پڑھیں:

اے ایس آئی کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج

لاہور پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

تھانہ مزنگ میں مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق اے ایس آئی شاہد ایف آئی اے کورٹ کے باہر اشتہاری ملزم عدیل کو گرفتار کر کے لے جا رہا تھا۔ ملزمان نے اشتہاری ملزم کو چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر حملہ کیا۔ ملزمان کے تشدد سے تھانہ شاد باغ کا اے ایس آئی محمد شاہد جاں بحق ہوا۔  

مزید پڑھیں: لاہور پولیس کا سب انسپکٹر ملزمان کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

ایس ایس پی انوسٹیگیشن محمد نوید نے کہا کہ اے ایس آئی محمد شاہد کو شہید کرنے والے تمام ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کر لیا گیا
  • چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم
  • اے ایس آئی کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج
  • کراچی میں بدامنی کے ذمہ دارمہاجر قومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد گرفتار
  • مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمدکو گرفتارکرلیاگیا
  • اشتعال انگیز بیان : مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد  گرفتار
  • جلائو گھیرائو کا الزام:مہاجر قومی موومنٹ چیئرمین آفاق احمد گرفتار
  • چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد گرفتار
  • پڈعیدن،نواحی علاقوں میں پولیس کاکریک ڈائون ،11 گرفتار