Daily Ausaf:
2025-02-12@11:16:03 GMT

میرپور: مدرسے کے سٹور روم سے بچےکی لاش برآمد

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2025 GMT

میرپور (نیوزڈیسک)میرپورآزادکشمیر کے ایک مدرسے کے سٹور سے بچے کی لاش برآمد ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔ ۔بچے کی موت کے حوالے سے تاحال مدرسہ انتظامیہ تذبذب کا شکار ہے

جبکہ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میرپورآزادکشمیر کے سیکٹر سنگھوٹ میں پیش آیا جہاں مدرسے کے سٹورروم سے بچےکی لاش برآمد ہوئی۔ پو لیس کا کہناہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد بچے کی موت کی وجوہات سامنے آسکیں گی۔
دوسری جانب مدرسہ انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ فجرکی نماز کے بعد بچہ سونے چلا گیا تھا اور 11 بجے تک کلاس میں نہیں آیا تو اس کی تلاش شروع کی۔
سپریم کورٹ آزادکشمیر : سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

میرپور خاص، تحریک انصاف کے یوم سیاہ پر ڈویژنل صدر آفتاب قریشی گرفتار

میرپورخاص( بیورو رپورٹ)پاکستان تحریکِ انصاف میرپورخاص کی جانب سے یومِ سیاہ منانے کی کال پر قریشی ہاؤس پر پولیس کی چھڑائی ڈویژنل صدر آفتاب قریشی سمیت چار افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میرپورخاص ڈویژن کے صدر آفتاب حسین قریشی کی قیادت میں یومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم احتجاج سے ایک دن قبل ہی انصاف ہاؤس کو سیل کر دیا گیا اور قیادت کو وہاں محدود کر دیا گیا۔ بعد ازاں، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کو قریشی ہاؤس پر منتقل کر دیا گیا، جہاں سے وہ پریس کلب تک جانا چاہتے تھیپی ٹی آئی کارکنان کا منصوبہ تھا کہ وہ پریس کلب جا کر احتجاج کریں، لیکن وہاں پہلے ہی دیگر سیاسی جماعتوں کا دھرنا جاری تھا جیسے ہی پی ٹی آئی کارکنان پریس کلب کی طرف جانے لگے، پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے قریشی ہاؤس پر دھاوا بول دیاپولیس نے قریشی ہاؤس کے اندر گھس کر ڈویڑنل صدر آفتاب قریشی ،ظفر احمد خان، مجیب، شوکت مسیح اور اسلم کو گرفتار کر لیا اور دیگر ڈویژنل و ضلعی قیادت کو اندر محصور کر دیا تاکہ احتجاج کو مکمل طور پر روکا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

  • سپریم کورٹ آزادکشمیر : سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
  • مدرسے کے اساتذہ کی 9 سالہ بچے سے بد فعلی، ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے
  • مدرسے کے اساتذہ کی 9 سالہ بچے سے بدفعلی؛ ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے
  • میرپورماتھیلو کے افسران کے خلاف میونسپل ملازم کا احتجاج
  • مدرسہ مظہر العلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن میں سالانہ تقریب سے شیخ الحدیث مولانا انوار الحق خطاب کررہے ہیں
  • آزاد کشمیر: مدرسے کے اسٹور روم میں بستروں کے نیچے سے بچے کی لاش برآمد
  • مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ کی سالانہ تقریب میں 122 طلبہ کی دستار بندی
  • اترپردیش کی مدنی مسجد پر پولیس کی موجودگی میں بلڈوزر چلایا گیا
  • میرپور خاص، تحریک انصاف کے یوم سیاہ پر ڈویژنل صدر آفتاب قریشی گرفتار