Jasarat News:
2025-02-12@02:57:28 GMT

ٹھٹھہ سیمنٹ کے منافع میں 283 فیصد کا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2025 GMT

ٹھٹھہ سیمنٹ کے منافع میں 283 فیصد کا اضافہ

کراچی(کامرس رپورٹر ) ٹھٹھہ سیمنٹ کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 283 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران ٹھٹھہ سیمنٹ کو 938 ملین روپے منافع ہوا ہے جبکہ 31 دسمبر 2023 کو ختم ہونے والے 6 ماہ کے لئے کمپنی کا منافع 245 ملین روپے رہا تھا۔اس طرح سال 2023 کی دوسری ششمالی کے مقابلہ میں سال 2024 کیآخری 6 ماہ کے دوران ٹھٹھہ سیمنٹ کے منافع میں 693 ملین روپے یعنی 282.

85 فیصد کانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ٹھٹھہ سیمنٹ

پڑھیں:

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 303100 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کے اضافے سے 259859 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 1 ڈالر سے بڑھ کر 2904 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سیلز ٹیکس کی مد میں 18.39 ارب روپے کی وصولیاں کی تھیں
  • پی ایم ای ایکس میں 50.505 بلین روپے کے سودے
  • ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
  • اینگرو فرٹیلائزر نے 2024 میں 28.3 ارب روپے کا منافع حاصل کیا
  • پی ایم ای ایکس میں 50.087 بلین روپے کے سودے
  • رمضان سے قبل چینی کی قیمت میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا
  • جنوری 2025کے دوران ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ
  • 2024 سیاحت کیلئے کامیاب ترین سال،ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد پاکستانیوں سمیت 62.2 ملین سیاحوں کی ترکیہ آمد
  • 6 ماہ کے دوران پاکستان تمام شعبوں کی برآمدات بڑھانے میں کامیاب