چیئرمین ناظم آباد ٹائون سید محمد مظفر کی ہدایت پرو ائس چیئرمین نعمان صدیقی، میونسپل کمشنر اطہر سعید شب برات سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2025 GMT
چیئرمین ناظم آباد ٹائون سید محمد مظفر کی ہدایت پرو ائس چیئرمین نعمان صدیقی، میونسپل کمشنر اطہر سعید شب برات سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی؛ چیف جسٹس کی زیرِصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس شروع
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں 8 نئے ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی پر غور کیا جا رہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر تاخیر سے اجلاس میں پہنچے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: آئین و قانون کا تقاضا ہے جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کیا جائے، بیرسٹر علی ظفر
واضح رہے کہ ممبر جوڈیشل کمیشن اور پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے گزشتہ روز چیف جسٹس کو خط میں آج کا اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں: جوڈیشل کمیشن کے ممبر اور پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر کا چیف جسٹس کو خط، اہم درخواست کر دی
بیرسٹر ظفر نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و قانون کا تقاضا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے۔