اویس کیانی : صدر مملکت کی پرتگال کے ہم منصب سے ملاقات ہوئی ، پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی ،پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو 75 سال مکمل ہو گئے ہیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے صدارتی محل میں ملاقات ہوئی ،  صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا نے صدارتی محل آمد پر صدر آصف علی زرداری کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں  نے  دوطرفہ اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا  مختلف شعبوں میں تعاون مزید گہرا کرنے کی ضرورت پر زور دیا، 

قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن

صدر مملکت نے کہا   پاکستان پرتگال کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور پرتگال کے درمیان خوشگوار دوطرفہ تعلقات ہیں۔

 دونوں رہنماؤں   نے  دوطرفہ تعاون بڑھانے،ثقافتی اور عوامی سطح پر تعلقات فروغ دینے پر تبادلہ خیال، صدر مملکت نے  پرتگال کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت  دی ،پصدر مملکت  کا کہنا تھاکہ رتگال کے صدر کے  دورے سے دوستی کا بندھن مزید مضبوط ہوگا، تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،  سال 2025 میں پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو 75 سال مکمل ہو گئے ہیں دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار دوطرفہ تعلقات قائم ہیں

"شاہین، نسیم کو ٹیم سے باہر کرو" سابق کرکٹر کا مطالبہ

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: صدر مملکت پرتگال کے کے درمیان

پڑھیں:

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مزید مستحکم اور پائیدار بنانا چاہتے ہیں،محمد اورنگزیب

لزبن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مزید مضبوط تعلقات کے لیے کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے پرتگال میں برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے مشرق وسطیٰ، پاکستان اور افغانستان ہمیش فالکنر سے ملاقات کی۔ فریقین نے پاکستان میں توانائی، معدنیات اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قریبی اور خوشگوار تعلقات ہیں جو باہمی اعتماد اور روابط پر مبنی ہیں۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے میں پاکستانی تارکین وطن کے ذریعے عوامی رابطوں کے کردار کو بھی سراہا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • آصف زرداری کی پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے ملاقات
  • وزیراعظم پاکستان کی سری لنکا کے صدر سے ملاقات
  • وزیراعظم کی اپنے کویتی ہم منصب سے دو طرفہ ملاقات
  • وزیر اعظم کی کویتی ہم منصب سے ملاقات،تعلقات کو  مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کا عزم
  • وزیراعظم کی  یواے ای کے صدرسے ملاقات،  دوطرفہ تعلقات و تعاون پر تبادلہ خیال
  • آصف علی زرداری کی دورہ پرتگال میں پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • صدر زرداری کی ترک صدر سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
  • صدر آصف علی زرداری کی ترک صدر سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت
  • پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مزید مستحکم اور پائیدار بنانا چاہتے ہیں،محمد اورنگزیب