Islam Times:
2025-02-11@13:13:42 GMT

ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ میں عمائدین لاہور کی شیعہ بیٹھیک

اشاعت کی تاریخ: 11th, February 2025 GMT

مجلس وحدت مسلمین کی قیادت کی طرف سے مومنین کا شکریہ ادا کیا گیا۔ علامہ سید احمد اقبال رضوی نے ملکی اور بین الاقوامی حالات کے تناظر میں مومنین کی ذمہ داریوں کے موضوع پر بہت خوبصورت اور مدلل گفتگو کی، جسے شرکاء بیٹھک نے خوب سراہا۔ شیعہ بیٹھک کے شرکاء کو مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ سوال و جواب اور تجاویز و آراء کا سیشن ہوا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

عمائدین لاہور کی شیعہ بیٹھیک، صدارت علامہ احمد اقبال رضوی نے کی

اسلام ٹائمز۔ وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی کی زیر صدرات صوبائی سیکرٹر یٹ مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب میں شیعہ بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔ بیٹھک کسی بھی علاقے میں آپس میں مومنین کا مل بیٹھ کر ’’ملکی وبین الاقوامی حالات کے تناظر میں ملت کے مسائل کا حل اور ملت کے مسائل میں مجلس وحدت کا کردار کیا ہے؟‘‘ کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ موجودہ حالات میں مومنین کی ذمہ داری، گفت و شنید، سوال و جواب اور تجاویز و آراء پر مبنی بیٹھک کا مقصد مکتب آل محمدؑ کو مستقبل میں آنیوالے چیلنجز کے مقابلے کیلئے تیار کرنا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کی قیادت کی طرف سے مومنین کا شکریہ ادا کیا گیا۔ علامہ سید احمد اقبال رضوی نے ملکی اور بین الاقوامی حالات کے تناظر میں مومنین کی ذمہ داریوں کے موضوع پر بہت خوبصورت اور مدلل گفتگو کی، جسے شرکاء بیٹھک نے خوب سراہا۔
 .

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: صدارت علامہ احمد اقبال رضوی نے کی

پڑھیں:

چیئرمین گلشن اقبال ٹائون ڈاکٹر فواد احمد اور سابق سینیٹر امام الدین شوقین ٹی ایم سی گلشن اقبال کے ڈائریکٹر پارکس رائو غلام رسول کو شیلڈ پیش کررہے ہیں

چیئرمین گلشن اقبال ٹائون ڈاکٹر فواد احمد اور سابق سینیٹر امام الدین شوقین ٹی ایم سی گلشن اقبال کے ڈائریکٹر پارکس رائو غلام رسول کو شیلڈ پیش کررہے ہیں

متعلقہ مضامین

  • شیعہ علماء کونسل کے تحت شہدائے سیہون شریف کی 8ویں برسی کا اجتماع
  • ایم ڈبلیو ایم سندھ کونسل کا اجلاس، دیائے سندھ کے پانی پر قبضے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
  • لاہور، مختلف ہسپتالوں کی ڈاکٹرز کی علامہ احمد اقبال رضوی سے ملاقات
  • عمائدین لاہور کی شیعہ بیٹھیک، صدارت علامہ احمد اقبال رضوی نے کی
  • چیئرمین گلشن اقبال ٹائون ڈاکٹر فواد احمد اور سابق سینیٹر امام الدین شوقین ٹی ایم سی گلشن اقبال کے ڈائریکٹر پارکس رائو غلام رسول کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
  • ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی کا خصوصی انٹرویو
  • ختم نبوت لائرزفورم کی علامہ حمادی کی آخری آرام گاہ پر آمد
  • شہدائے سیہون کی 8ویں برسی، شیعہ علماء کونسل کے تحت درگاہ لعل شہباز قلندرؒ میں اجتماع
  • ذکر امام حسین علیہ السلام اور عزاداری ہماری شہہ رگ حیات ہے، علامہ مقصود ڈومکی