کوئٹہ ،مختلف سیاسی جماعتوں کے تحت مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جارہا ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

صوابی میں پی ٹی آئی کا طاقتور سیاسی مظاہرہ، جلسے کی تیاریوں کا عمل مکمل

صوابی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں ایک بڑا سیاسی جلسہ کرے گی، جس کی تیاریوں کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔

انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیار کر لیا گیا ہے، اور پنڈال میں 8 ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی جلسے کی سکیورٹی کے لیے 1400 پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

جلسے میں پی ٹی آئی کے مرکزی و صوبائی رہنما کارکنوں سے خطاب کریں گے، اور پشاور کے مختلف حلقوں سے مقامی قیادت کی زیر نگرانی قافلے صوابی پہنچیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے یوم سیاہ کے حوالے سے کہا کہ صوابی میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان ایک تجربہ کار سیاستدان ہیں، اور وہ عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور،معذورافراد مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں
  • ٹنڈوجام پریس کلب کے سامنے اساتذہ اپنے مطالبات کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں
  • ملک معاشی سیاسی استحکام کی طرف جارہا ہے سیاسی جماعتوں کو محاذ آرائی سے نکلنا چاہئے
  • کندھکوٹ،مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما احتجاج کررہے ہیں
  • بے امنی اور ڈاکو راج کیخلاف دھرنے کی تیاریاں ،تاجروں و سیاسی جماعتوں سے رابطے
  • چلاس، ہزاروں ڈیم متاثرین کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ
  • عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جی ڈی اے کا احتجاجی مظاہرہ
  • سیاسی جماعتوں کا ملک کیلئے کوئی ویژن ہی نہیں، نہ ہی آئین سازی میں کوئی کردار ہے ، عبدالغفور حیدری
  • صوابی میں پی ٹی آئی کا طاقتور سیاسی مظاہرہ، جلسے کی تیاریوں کا عمل مکمل