جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا
اشاعت کی تاریخ: 10th, February 2025 GMT
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2025ء)جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں 8 نئے ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی پر غور کیا جانا تھا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا ، دونوں ججز جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تقرری کیلئے 25 ناموں پر غور کیاگیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے کمیشن کی کارروائی روکنے کا موقف اپنایا تھا۔کارروائی نہ روکنے پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے کمیشن کی کارروائی بائیکاٹ کیا۔.ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب جوڈیشل کمیشن کے اجلاس
پڑھیں:
غزہ میں نشل کشی، اسرائیلیوں کے احتجاجات، عالمی بیداری اور امت مسلمہ کا ردعمل
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیں12-04-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
Gaza Genocide Exposed | Israeli Protests, Global Uprising & Muslim Response
55 ہزار فلسطینی شہید، 20 ہزار بچے
اسرائیلیوں نے خود جنگ کے خلاف آواز اُٹھا دی
کیا آپ اب بھی اسرائیلی مصنوعات خریدیں گے؟
ہفتہ وار پروگرام: وی لاگ
وی لاگر:سید عدنان زیدی
پیش کش: سید انجم رضا
پروگرام کا خلاصہ:
غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت اپنے عروج پر ہے، 55 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 20 ہزار معصوم بچے شامل ہیں۔ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کردہ قیدیوں کی ویڈیو کے بعد اسرائیل کے اندر خود غاصب صیہونی سڑکوں پر آ گئے ہیں اور جنگ کو قومی مفاد کے خلاف قرار دے رہے ہیں۔
950 سے زائد اسرائیلی فضائیہ کے اہلکاروں نے احتجاج کرتے ہوئے نیتن یاہو پر شدید تنقید کی ہے۔ دوسری جانب امریکہ میں بھی پالیسیوں کی ناکامی کھل کر سامنے آ رہی ہے۔ دنیا بھر کے علماء کرام اسرائیل کے خلاف مسلح جہاد کا فتویٰ دے چکے ہیں، اور بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔
ناظرین، وقت آ گیا ہے کہ ہم بھی کم از کم سوشل میڈیا پر، اور معاشی بائیکاٹ کے ذریعے اپنا فرض ادا کریں۔ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، اور مسلم اُمہ کی آواز بنیں۔
???? NO THANKS ایپ جیسے ٹولز استعمال کریں اور شعور پیدا کریں۔
✊ #FreePalestine کا نعرہ صرف سڑکوں پر نہیں، ہر خریداری میں لگائیں۔
#GazaGenocide #FreePalestine #BoycottIsrael #IsraeliProtests #MuslimUnity #StandWithGaza #EndTheOccupation #WarCrimes #HumanRights #SaveGaza