بانی نے کہا ہے آزادی کی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے، علیمہ خان - فوٹو: فائل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ اگلے ہفتے ایک اور خط لکھنے جارہے ہیں۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے آزادی کی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے۔ 

انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اپنے کیسز کا سامنا کروں گا اور انہی ججز کے سامنے کروں گا۔

یہ بھی پڑھیے عمران خان نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط بھی لکھ دیا آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا: سیکیورٹی ذرائع عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست: وکیل کی تصدیق

انکے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا پنجاب حکومت نے ہمارے لوگوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، چیف جسٹس پاکستان رول آف لاء کے ساتھ کھڑا ہونے کا فیصلہ کریں۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔

ہمشیرہ کے مطابق عمران خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف قوم اور فوج کو ایک ساتھ ہونا پڑے گا۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی علیمہ خان نے کہا ہے خان کا

پڑھیں:

راکھی ساونت کا ائیرپورٹ پر انتظار کروں گی، ہانیہ عامر نے جواب دے دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی مہمان نوازی کی حامی بھرلی۔لندن میں ہانیہ ہامر اور دیگر اداکاروں نے ایک تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں پاکستانی کرکٹر صائم ایوب بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا تھاکہ راکھی ساونت کا ائیرپورٹ پر انتظار کریں گے۔خاتون صحافی نے سوال کیا کہ آپ کی خوبصورتی اور زندہ دلی کا کیا راز ہے؟ اس پر اداکارہ نے کہاکہ بس خوش رہیں۔بھارت میں مشہور ہونے اور کام کرنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں ہانیہ کا کہنا تھاکہ ایسا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے، اگر ہوگا تو ضرور بتاؤں گی۔راکھی کے بھارت بلانے کے سوال پر اداکارہ کا کہنا تھاکہ بالکل ان کیلئے جاؤں گی۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی ائیر پورٹ سے ایک اور ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھاکہ ہانیہ کیا تمھارے گھر میں میرے لیے جگہ ہے، میں تمھاری بہن بھارت سے آرہی ہوں، چلو مجھے ائیرپورٹ پر لینے آجاؤ۔

متعلقہ مضامین

  • بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو تیسرا خط لکھنے کا اعلان
  • بانی نے جسٹس یحییٰ آفریدی سےکہا ہے فیصلہ کریں رول آف لاء کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا نہیں: علیمہ خان
  •  بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کی وجہ بتا دی 
  • عمران خان  اگلے ہفتے ایک اور خط لکھنے جارہے ہیں: علیمہ خان
  • عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان
  • عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان
  • غزہ کو خریدنے اور اسکی ملکیت کے بیان پر قائم ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
  • راکھی ساونت کا ائیرپورٹ پر انتظار کروں گی، ہانیہ عامر نے جواب دے دیا
  • عمران خان نے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، انکے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا، گنڈاپور