حیدرآباد ،ارسا ایکٹ کے خلاف عوامی تحریک کے تحت احتجاجی مارچ کیا جارہا ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

 شاہ محمود قریشی کی بیٹی  مہر بانو قریشی ملتان میں گرفتار

جنید انور:تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی اور جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پارٹی ٹکٹ ہولڈر دلیر مہار بھی گرفتار ہونے والے افراد میں شامل ہیں۔

ملتان میں عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر تحریک انصاف نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کے دوران  کر لیے گئے۔

رہنما احتجاجی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے حلقہ سے گرفتار ہوئے۔ گرفتاریاں پل چٹھہ مخدوم دشید کے علاقے سے کی گئیں۔

مذاکرات سے انکار؛ ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا تو امریکہ کی سیکورٹی کو خطرہ ہوگا؛ ایران کا دو ٹوک موقف

احتجاجی مظاہرے میں رہنماؤں نے الیکشن کے نتائج پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور انتخابات کے عمل میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی۔ 
 
 
 
 
 
 
 

متعلقہ مضامین

  • حیدرآباد:غیر قانونی اینٹوں کے بھٹوں کیخلاف مکین سراپا احتجاج
  • تہران میں عظیم الشان ریلی، اسرائیل کا تابوت اور ٹرمپ کے لئے عوامی مکے
  • حیدرآباد ،پولیس کارروائی میں پکڑاگیاسامان حراست میں لیا جارہا ہے
  • عوامی تحریک کا مکلی سے ٹھٹھہ تک احتجاجی پیدل مارچ
  • کراچی: تحریک انصاف کے تحت یوم سیاہ کے موقع پر پریس کلب کے قریب احتجاج کیا جارہا ہے
  • عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جی ڈی اے کا احتجاجی مظاہرہ
  • تحریک تحفظ آئین کی کال پر کوئٹہ میں جلسہ، پی ٹی آئی رہنما گرفتار
  • تحریک انصاف آج صوابی میں احتجاجی جلسہ اور مظاہرہ کرئے گی
  •  شاہ محمود قریشی کی بیٹی  مہر بانو قریشی ملتان میں گرفتار