خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے دو روز قبل علاقہ گومل سے اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

نمائندہ ایکسپریس نیوز کے مطابق گومل کے علاقے سے دو روز قبل نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار سمیع اللہ عرف پپو کو اغوا کیا جس کی لاش آج کوٹ اعظم سے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا آج گولیوں سے چھلنی پولیس اہلکار کی لاش نزدیکی گاوں سے ملی۔ سول اسپتال ٹانک کے لیے روانہ کر دیا گیا۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: پولیس اہلکار کی لاش

پڑھیں:

ڈی آئی خان؛ مغوی پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش مل گئی

ڈی آئی خان:

 دو روز قبل علاقہ گومل سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش کوٹ اعظم سے مل گئی۔

پولیس کے مطابق سمیع اللہ عرف پپو کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا جس کی گولیوں  سے چھلنی لاش نزدیکی گاؤں سے ملی۔

پولیس کے مطابق مغوی اہلکار کی لاش کو سول اسپتال ٹانک کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔ 

متعلقہ مضامین

  • ڈیرہ اسماعیل اور شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشنز میں 7 خوارج ہلاک
  • ڈیرہ اسماعیل خان، دو روز قبل اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
  • ڈی آئی خان؛ مغوی پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش مل گئی
  • سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک
  • خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک
  • لاہور: گداگر خاتون سے پولیس اہلکار کی مبینہ زیادتی
  • لاہور: گداگر خاتون سے پولیس اہلکار کی زیادتی
  • خیبر پختونخوا، پولیو ڈیوٹی دینے والے ایک اور پولیس اہلکار پر فائرنگ
  • حکومت کےمہنگائی کی شرح کم ہونے کےدعوے، 13 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ