شیخوپورہ: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگادی
اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2025 GMT
---فائل فوٹو
شیخوپورہ میں ہاؤسنگ کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
ڈی پی او بلال ظفر کے مطابق خاتون کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
لاہور: گداگر خاتون سے پولیس اہلکار کی زیادتی
— فائل فوٹولاہور کے علاقے مناواں میں گداگر خاتون سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار نے روکنے اور ویڈیو بنانے والے شخص کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔
لاہور: پولیس اہلکار کی ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر 2 خواتین سے مبینہ زیادتیملزمان نے دو خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی، اور ان کی برہنہ ویڈیو بھی بنائی،
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق اس واقعے میں ملوث پولیس اہلکار امجد تھانہ شفیق آباد میں تعینات تھا۔
فیصل کامران کے مطابق پولیس اہلکار کے خلاف سخت قانونی اور محکمانہ کارروائی ہوگی۔