ٹنڈو جام: پاک کوریا نیوٹریشن سینٹر کے تحت منعقدہ ورکشاپ میں شرکاء کو سرٹیفیکیٹ دے جارہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لاہور: عمرے کیلئے جعلی ویکسین سرٹیفکیٹس کا انکشاف

ویب ڈیسک: لاہور میں عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والوں کو جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

 ترجمان ایف آئی اے کے مطابق برڈ ورڈ روڈ پر فیڈرل ہیلتھ سینٹر میں تعینات ڈاکٹر شہزاد نسیم، نرسنگ اسسٹنٹ اکرم اور جونیئر کلرک شیراز سمیت دیگر نے جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ دینے کے لیے عمرے پر جانے والے ایک شہری سے 20ہزار روپے طلب کیے تھے۔

 ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ فیڈرل ہیلتھ سینٹر کے ایک ڈاکٹر سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے،حکام کے مطابق ویکسین سینٹر  پر گردن توڑ بخار کی ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کیےجا رہے تھے۔
 

راولپنڈی میں آپریشن،غیر قانونی 205 افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا

متعلقہ مضامین

  • لاہور: عمرے کیلئے جعلی ویکسین سرٹیفکیٹس کا انکشاف
  • اتحادیوں میں مثالی تعلقات، کامران ٹیسوری کہیں نہیں جارہے، عہدے پر کام کرتے رہیں گے‘ ذرائع ن لیگ
  • سکھر: ایم این اے خورشید شاہ نادرا سینٹر میں تھیلیسمیا اسکریننگ سینٹر کا افتتاح کررہے ہیں
  • حیسکو کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،15 لاکھ ریکوری کی گئی
  • ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائی6ملزمان گرفتار ،موٹرسائیکلیں برآمد
  • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر 8فروری کو ملک گیر یوم سیاہ پر سندھ میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں
  • غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اورتعمیر نو کے منصوبے پرجلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
  • وزیراعظم شہبازشریف کا شاہین آفریدی کو مشورہ، شرکاء کی ہنسی نکل گئی
  • جنوبی کوریا: ہوائی اڈوں پر پرندوں کو روکنے والا سسٹم نصب کرنے کا حکم