حیدرآباد: سندھو دریا گیمز میں والی بال ایونٹ میں کھلاڑی فتح کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

’’عمران خان کیسے انسان ہیں؟‘‘

لاہور:

اسپیکر قومی اسمبلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان کیسے انسان ہیں؟۔
 

پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ہماری جانب سے کبھی تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے گئے۔

سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ مذاکراتی کمیٹی بھی ہم نے تحلیل نہیں کی، پہلے پی ٹی آئی کے اندر سے منظوری آئے تو پھر وہ ہمارے پاس بھی آ جائیں گے۔ پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے آج بھی ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق کہنا تھا کہ وہ ایک سخت انسان ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • چیمپیئنز ٹرافی 2025: وہ کھلاڑی جو پہلے بھی اس ایونٹ میں کھیل چکے ہیں
  • حیدرآباد:سندھو دریا گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کو انتظامیہ کی جانب سوینئر پیش کیاجارہا ہے
  • بیڈ منٹن کھلاڑی اور معروف کوچ متھیاس بوئے کا ورلڈ پیڈیل لیگ کا دورہ
  • حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
  • ’’عمران خان کیسے انسان ہیں؟‘‘
  • چین میں نویں ایشین ونٹر گیمز کا افتتاح ،پاکستان سمیت 34 ممالک اور خطوں کے 1275 کھلاڑی شریک
  • کرکٹ ٹیم کو کرکٹرصائم ایوب کی یاد ستانے لگی
  • قومی کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگی
  • مریم نفیس نے ایک بار پھر سب کی توجہ سمیٹ لی۔