وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں اشیائے خور و نوش میں مہنگائی کی شرح کم ہے۔ کاشتکار او رعام آدمی آنے والی ترقی اور خوشحالی کے دنوں کو محسوس کر رہے ہیں۔

عام انتخابات کا سال مکمل ہونے پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے صدر مسلم لیگ(ن) محمد نوازشریف اور وزیراعظم محمد شہبازشریف کوخراج تحسین  کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمدشہبازشریف کی قیادت میں ترقی اور خوشحالی کا سفر خوش آئند ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نےکہا ہے کہ معاشی مشکلات اور سیاسی عدم ا ستحکام کے باوجود ناممکن کو ممکن بنانے پر وزیراعظم محمد شہبازشریف مبارکباد کے مستحق ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ ثابت ہوگیا مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں ہی معیشت ترقی کرتی ہے اور عوام خوشحال ہوتی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آنے سے غریب آدمی کے گھر میں خوشحالی آئے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

وزیرا علی پنجاب مریم نواز کا شہباز شریف،حمزہ شہبازکی بریت پر اظہار تشکر

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کو بریت پر مبارکباد دی اور اظہار تشکر کیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ اللہ تعالی نے سرخرو کیا، جس پر ہم اس کاشکر بجا لاتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • کرکٹرز کو قذافی اسٹیڈیم میں دیکھ کر ہونیوالی خوشی بیان نہیں کرسکتی: مریم نواز
  • معاشی بہتری ،مہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کے اشارے ، مخلوق خدا کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے‘نواز شریف
  • معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں، نواز شریف
  • صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
  • مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دیدی
  • وزیرا علی پنجاب مریم نواز کا شہباز شریف،حمزہ شہبازکی بریت پر اظہار تشکر
  • مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دیدی
  • کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ضرور پورا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
  • پاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیلا گیا اس میں ٹھہراؤ خوش آئند ہے: نوازشریف