Express News:
2025-02-08@16:55:12 GMT

انضمام الحق اور مصباح الحق کے لیے اہم اعزاز

اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2025 GMT

قومی ٹیم کے سابق کپتانوں انضمام الحق اور مصباح الحق کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔

سابق کپتانوں کو یہ اعزاز لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں جاری سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کے دوران دیا گیا۔

اس موقع پر پی سی بی سربراہ محسن نقوی  بھی موجود تھے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کر کے سابق صدر کی خفیہ دستاویز تک رسائی میں رکاوٹ کھڑی کردی۔

اب جو بائیڈن کو روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بریفنگ بھی نہیں دی جائے گی۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بائیڈن کی یادداشت بہت خراب ہے۔ حساس معلومات کے معاملے میں وہ اپنے بہترین برسوں میں بھی قابل اعتماد نہیں تھے۔

اپنا مشہور فقرہ دہراتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ !You’re fired, Joe

متعلقہ مضامین

  • چیمپئنز ٹرافی؛ قذافی اسٹیڈیم میں ٹرافی نمائش کے لیے پیش
  • پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی طیاروں کے کپتانوں کو نئی ہدایت جاری
  • ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی
  •  محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کے مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ‘ کھانا کھایا
  • قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا سینئر صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ویوین دسینا کو بحرین حکومت نے اعزاز سے نواز دیا
  • چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے 1500 سے زائد ورکرز کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ
  • پاکستان کے لیے ایک اور عالمی اعزاز
  • شی جن پنگ سے ملاقات کرنا اعزاز کی بات ہے، محسن نقوی