Jang News:
2025-02-08@16:21:45 GMT

صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نظر بند

اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2025 GMT

صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نظر بند

فوٹو: فائل

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو نظر بند کردیا گیا۔ 

ڈی ایس پی مظفر آباد کے مطابق عبدالقیوم نیازی کو ضلعی صدر سید اظہر گیلانی کی رہائشگاہ پر نظر بند کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عبدالقیوم نیازی کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر نظر بند کیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

مون سون بارشوں سے لے کر ہیٹ ویو کی وارننگ تک، سردار سرفراز کا یادگار سفر مکمل

اقصی شیخ: پاکستان کے معروف موسمیات کے ماہر، سردار سرفراز نے محکمہ موسمیات سے اپنے خدماتی سفر کا اختتام کیا۔ 34 سال 8 ماہ اور 10 دن تک پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) میں خدمات انجام دینے کے بعد وہ عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔

سردار سرفراز نے 31 مئی 1996 کو پی ایم ڈی میں بطور میٹرولوجسٹ شمولیت اختیار کی تھی اور 2019 سے فروری 2025 تک چیف میٹرولوجسٹ کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دیے۔ ان کی خدمات میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی سے لے کر ہیٹ ویو کی وارننگ تک اہم خدمات شامل ہیں۔

مذاکرات سے انکار؛ ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا تو امریکہ کی سیکورٹی کو خطرہ ہوگا؛ ایران کا دو ٹوک موقف

سردار سرفراز کا تعلق ایبٹ آباد کے سجی کوٹ سے ہے اور ان کی پیدائش 10 فروری 1965 کو ہوئی تھی۔ انہوں نے یوکے سے ایم فل اور فزکس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی، اور 2021 میں پاکستان کے موسمیاتی حالات پر پی ایچ ڈی کی۔ ان کی علمی اور عملی خدمات نے پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی کے میدان میں ان کا اہم مقام بنایا۔

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی
  • مون سون بارشوں سے لے کر ہیٹ ویو کی وارننگ تک، سردار سرفراز کا یادگار سفر مکمل
  • سردار عتیق احمد کا دورہ مظفرآباد، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
  • ’’دروازے بند نہیں کئے‘‘ ایاز صادق کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی دعوت
  • ملک 40 سال سے تباہی کی جانب گامزن ہے، سردار مہتاب
  • ہم نے کبھی بھی مذاکرات کےلیے دروازے بند نہیں کئے:سردار ایاز صادق
  • حکومت کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش
  • لاکھوں بھارتی فوجیوں کی موجودگی کے باوجود کشمیریوں کا ہمت و حوصلہ قابل تعریف ہے، سردار ظہور
  • اسلام آباد پولیس اور اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال میں میڈیکل سروسز کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا