سعودی عرب کے شہر جدہ میں تین روزہ میڈ اِن پاکستان نمائش اور بزنس فورم جاری ہے۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور وزارت تجارت نے بڑی تعداد میں مختلف اقسام کی پاکستانی مصنوعات کی نمائش کی ہے۔نمائش کا مقصد پاکستانی کاروبار کو سعودی عرب اور بین الاقوامی خریداروں اور سرمایہ کاروں سے متعارف کراناہے تاکہ ملکی مصنوعات کو سعودی منڈی میں فروغ دیاجاسکے۔

اشتہار

.

ذریعہ: Al Qamar Online

کلیدی لفظ: پاکستان کھیل

پڑھیں:

پی اے سی ایگری کنکشنز نمائش کا انعقاد کریگا

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان ایگریکلچرل کولیشن (پی اے سی) ورلڈ بینک گروپ کے تعاون سے 12 اور 13 فروری کو کراچی ایکسپو سینٹر میں ایگری کنکشنز 2025 کانفرنس اور نمائش کا انعقاد کرے گا۔ یہ دو روزہ کانفرنس عالمی اور پاکستانی ماہرین، پالیسی سازوں، مالیاتی اداروں اور زرعی کاروباری رہنماؤں کو پاکستان کے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع اور تبدیلی کے حل تلاش کرنے کے لیے اکٹھا کرے گی۔

متعلقہ مضامین

  • پی اے سی ایگری کنکشنز نمائش کا انعقاد کریگا
  • امیر جماعت اسلامی کراچی کا تین روزہ پھولوں اور پرندوں کی نمائش کا افتتاح
  • پاکستان ، سعودی بزنس فورم کا اجلاس ریاض میں منعقد ہوگا، سجاد مصطفیٰ سید
  • سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین اور مسافروں کو بڑا ریلیف فراہم کردیا
  • پاکستانی سفارتخانے ابوظہبی میں یوم یکجہتی کشمیر 2025 کی تقریب
  • پاکستان بزنس فورم کا وزیراعظم کو خط، رمضان سے قبل ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کا مطالبہ
  • سعودی عرب ، قطر سمیت 10 ممالک سے مزیدسینکڑوں پاکستانی ملک بدر ، 15 گرفتار
  • 48 گھنٹے میں سعودی عرب، قطر سمیت 10 ممالک سے مزید 139 پاکستانی شہریوں بے دخل
  • قوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، ان کے جائز حقوق کی جدوجہد کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھیں گے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی