Jasarat News:
2025-02-08@07:07:38 GMT
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری کو طلب
اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2025 GMT
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری کو طلب کر لیا۔ اجلاس کا ایجنڈا اتوار کو جاری کیا جائے گا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
’’عمران خان کیسے انسان ہیں؟‘‘
لاہور:اسپیکر قومی اسمبلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان کیسے انسان ہیں؟۔
پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ہماری جانب سے کبھی تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے گئے۔
سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ مذاکراتی کمیٹی بھی ہم نے تحلیل نہیں کی، پہلے پی ٹی آئی کے اندر سے منظوری آئے تو پھر وہ ہمارے پاس بھی آ جائیں گے۔ پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے آج بھی ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق کہنا تھا کہ وہ ایک سخت انسان ہیں۔