نواب شاہ : کمشنر شہید بینظیر آباد ڈویژن ندیم احمد ابڑو پولیو کمپئن کے دوران ٹیموں کو چیک کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

بھارتی فوجیوں نے کشمیری ڈرائیور کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا

ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے سنگرمہ چوک میں تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران سرینگر بارہمولہ شاہراہ پر ایک ٹرک کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی ایک اور بدترین کارروائی کے دوران آ ج ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری ڈرائیور کو شہید کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے سنگرمہ چوک میں تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران سرینگر بارہمولہ شاہراہ پر ایک ٹرک کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کا ڈرائیور شہید ہو گیا۔ دریں اثنا بھارتی پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ نے جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ میں مکھن دین نامی ایک نوجوان کو دوران حراست تشدد کر کے شہید کر دیا۔
بتایا جاتا ہے کہ مکھن دین بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مزدوری کرتا ہے اور آج کل گھر آیا ہوا تھا۔ بھارتی فورسز نے اس پر تحریک آزادی کا حامی ہونے کا الزام دھر کے اسے حراست میں لیا اور دوران حراست بہیمانہ تشدد کر کے شہید کر دیا۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی؛ دوران پولیو مہم غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطل
  • انسداد پولیو مہم میں غفلت برتنے پر 11 اہلکار معطل
  • کراچی: پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطل
  • بھارتی فوجیوں نے کشمیری ڈرائیور کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا
  • جامشورو: پی پی شہید بھٹو ضلع جامشورو کے مرکزی رہنما شہزاد علی راجڑ انتخابات کے موقع پر خطاب کررہے ہیں
  • پولیو کے قطرے پلانے کاہدف پورا کرنا ہوگا‘ کمشنرکراچی
  • ساہیوال ،ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف مہم جاری ہے ، کمشنر ساہیوال
  • کرک ، پولیس چوکی پر شرپسندوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 5 زخمی
  • کے پی حکومت کا نشے سے پاک مہم میں صحتیاب افراد کو روزگار دینے کا فیصلہ