پی ایم ای ایکس میں 40.541 بلین روپے کے سودے
اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2025 GMT
کراچی(کامرس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعرات کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اورانڈیکس کے 40.516 بلین روپیمالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 49،468 رہی سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوے? جن کی مالیت 21.156 بلین روپے رہی۔ جبکہ بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 7.441 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 4.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کے سودوں کی مالیت بلین روپے ملین روپے
پڑھیں:
اہل خانہ انتقال پر گئے، چور گھر سے کروڑوں مالیت کے زیورات لے اُڑے
لاہور:اہل خانہ کے انتقال پر جانے کے دوران چور ایک گھر سے تین کروڑ مالیت کے زیورات اور دیگر سامان لے اُڑے۔
پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں ایک گھر میں چوری کی بڑی واردات ہوئی، جس میں چور انوار الحق نامی شہری کے گھر سے 3 کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر سامان لے اُڑے۔
واردات کے بعد درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق انوار الحق کی اہلیہ کسی کے انتقال پر گئی ہوئی تھی کہ اس دوران گھر میں چوری کی واردات ہو گئی۔
چور گھر سے 3 کروڑ روپے مالیت کے ہار، انگوٹھیاں، چوڑیاں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کیے۔
پولیس نے چوری کی واردات کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جلد ہی چوروں قانون کے کٹہرے میں ہوں گے۔