Islam Times:
2025-02-07@18:54:29 GMT

آرٹس کونسل کراچی اور ایران قونصلیٹ کی مشترکہ نمائش

اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2025 GMT

ایرانی آرٹسٹ پرویز عابدی کے بنائے ہوئے صحیفے جن میں آیت الکرسی، چہار قل، سورۂ الحمد سمیت گلاب کا پھول، پرندہ، چیتا، نشاط، ایثار اور ذبح اسماعیل دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے، یہ خوبصورت شاہکار جو پینٹنگ کی طرح لگتے ہیں مگر اسے چھونے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ یہ لکڑی سے بنا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آرٹس کونسل کراچی اور قونصلیٹ جنرل ایران کراچی کے مشترکہ تعاون سے نمائش کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور قونصلیٹ جنرل ایران کراچی کے مشترکہ تعاون سے Wooden Scriptures Exhibition کا انعقاد احمد پرویز آرٹ گیلری احمد شاہ بلڈنگ میں کیا گیا، نمائش کا افتتاح قونصل جنرل ایران حسن نوریان، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کیا۔ اس موقع پر ایرانی آرٹسٹ پرویز عابدی نے بھی موجود تھے۔ ایرانی فنکار کے مختلف درختوں کی لکڑیوں کی مدد سے بنائے گئے فن پارے اور صحیفے نمائش میں پیش کیے گئے جن میں عناب، نارنج، سماروبا اور زرشک کے درختوں کی لکڑی شامل ہے۔ ایرانی آرٹسٹ پرویز عابدی کے بنائے ہوئے صحیفے جن میں آیت الکرسی، چہار قل، سورۂ الحمد سمیت گلاب کا پھول، پرندہ، چیتا، نشاط، ایثار اور ذبح اسماعیل دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے، یہ خوبصورت شاہکار جو پینٹنگ کی طرح لگتے ہیں مگر اسے چھونے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ یہ لکڑی سے بنا ہے۔ واضح رہے کہ تین روزہ Wooden Scriptures نمائش 9 فروری تک احمد پرویز آرٹ گیلری، احمد شاہ بلڈنگ میں جاری رہے گی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ناظم آباد ٹاؤن میں پھولوں کی نمائش21تا25فروری ہوگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ناظم آباد ٹاؤن میں 21تا 25فروری پھولوں کی نمائش کا فیصلہ‘ ٹاؤن چیئرمین سید محمد مظفر کے مطابق آئی اون پارک میں ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے ناظم آباد کے عوام کی تفریح کے لیے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔

متعلقہ مضامین

  • امیر جماعت اسلامی کراچی کا تین روزہ پھولوں اور پرندوں کی نمائش کا افتتاح
  • آرٹس کونسل کراچی اور قونصلیٹ جنرل ایران کراچی کے مشترکہ تعاون سے نمائش کا انعقاد
  • امریکی قونصلیٹ کی درخواست پر کارروائی، ویزا فراڈ کا مفرور ملزم گرفتار
  • پاکستان سے جغرافیائی و مشترکہ مفادات ہیں: ایرانی سفیر
  • ناظم آباد ٹاؤن میں پھولوں کی نمائش21تا25فروری ہوگی
  • کے ڈی اے کا بنگلا غیرقانونی طور پر سندھ سرکار کے حوالے
  • منیر اکرم کی صدر یو این سیکیورٹی کونسل سے ملاقات
  • میئر کی قیادت میں بلدیہ عظمیٰ کے مرکزی دفتر میں یوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد
  • الہدیٰ انٹرنیشنل کے تحت اسلامک نمائش کا شاندار انعقاد