WE News:
2025-02-07@15:58:39 GMT

فیصل چوہدری 2 گھنٹے حراست میں رہنے کے بعد رہا ہوگئے

اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2025 GMT

فیصل چوہدری 2 گھنٹے حراست میں رہنے کے بعد رہا ہوگئے

بانی چیئرمین تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو رہا کردیا گیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پراڈیالہ جیل کے افسر کو گالیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو پولیس نے پر گرفتار کر کے اڈیالہ جیل چوکی منتقل کر دیا ہے۔ 

وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 سے حراست میں لیا گیا، جہاں راولپنڈی پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات تھی۔

ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو گزشتہ روز جیل کے افسر عمران ریاض کو گالیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ 

 فیصل چوہدری عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، جہاں انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز فیصل چوہدری اور پولیس اہلکاروں کے درمیان اڈیالہ جیل میں داخلے پر تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، جس کے بعد انہیں جیل میں داخلے سے روک دیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو 2 گھنٹے کے بعد رہا کردیا گیا
  • عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا
  • عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا
  • بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا
  • عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر گرفتار
  • بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار
  • فیصل چوہدری کی گرفتاری وکلاءکی توہین ہے ، فوا د چوہدری کا بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی گرفتاری پر ردعمل
  • بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا
  • عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو حراست میں لے لیا گیا