کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں چمپئنز ٹرافی سے قبل تزئین وآرائش کا کام تیزی سے جاری ہے
اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2025 GMT
کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں چمپئنز ٹرافی سے قبل تزئین وآرائش کا کام تیزی سے جاری ہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پشاور اسٹیڈیم میں چیمپیئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی بدانتظامی کا شکار
پشاور:ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی بدانتظامی کا شکار رہی، کسی حکومتی اور محکمہ کھیل کے ذمہ داروں نے شرکت نہیں کی۔
ٹرافی مختصر وقت کے لیے ارباب اسٹیڈیم رکھی گئی جسے واپس اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔
آئی سی بی چیمیئنز ٹرافی پشاور یونیورسٹی سے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم لائی گئی جہاں ٹرافی وصول کرنے کے لیے کوئی حکومتی شخصیت اور محکمہ کھیل کی کوئی شخصیت موجود نہیں تھی۔
مزید پڑھیں؛ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی پشاور یونیورسٹی پہنچ گئی
پشاور سے تعلق رکھنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابقہ کھلاڑیوں میں سے کوئی کو دعوت نہیں دی گئی۔
واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی آج پشاور پہنچی تھی جسے پشاور یونیورسٹی اور ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم لے جایا گیا۔