عثمان خادم : پی ٹی آئی کو  لاہور میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی ،  پی ٹی آئی نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کردیا
 پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ مل سکی، چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے اگلے لائحہ  عمل سے کارکنوں کو آگاہ کر دیا،عالیہ حمزہ نے ہدایت کی یے کہ شمالی پنجاب کے 10 اضلاع صوابی جلسے میں شرکت کریں گے،پنجاب کے باقی تمام ریجن، وسطی، مغربی اور جنوبی اپنے اپنے اضلاع میں پر امن احتجاج کریں گے، پی پی اور این اے لیول پر رہنما کارکنوں کے ہمراہ احتجاج اور ریلیوں کا اہتمام کریں گے، تمام ٹکٹ ہولڈرز اپنے اپنے حلقے سے لوگوں کو پرامن احتجاج کے لیے نکالیں گے۔

دنیا کی سب سے لمبی کار، 70 سے زائد افراد کے بیٹھنے کی گنجائش

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کےلیے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو لاہور مینار پاکستان پر جلسے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیف آرگنائزر پنجاب پی ٹی آئی عالیہ حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں
مو¿قف اپنایا گیا ہے کہ 8 فروری کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت کے لیے ڈی سی لاہور کو درخواست دی، 29 جنوری کو درخواست دائر کی گئی مگر تاحال ڈی سی آفس میں کوئی بھی شنوائی نہیں ہوئی۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی جب بھی جلسے کی اجازت مانگتی ہے تو امن و امان کا مسئلہ بنا لیا جاتا ہے، عالیہ حمزہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے، درخواست واپس لینے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو ہدایت کی جائے کہ 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دیں اور پی ٹی آئی کے بے گناہ کارکنان کو ہراساں کرنے اور اغوا کرنے سے روکا جائے۔

متعلقہ مضامین

  •  عالمی ایونٹس کی وجہ سے پی ٹی آئی کو جلسے یا احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، بیرسٹر عقیل
  • پی ٹی آئی کو  مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے کا امکان
  • 8 فروری کا جلسہ:اجازت نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی تیار
  • 8 فروری کا جلسہ، اجازت نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان ’بی‘ تیار
  • پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور طلب
  • پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ، ہائیکورٹ نے ڈی سی لاہور کو طلب کرلیا
  • پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ، ہائیکورٹ نے ڈی لاہور کو طلب کرلیا
  • پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسےکیلئےدرخواست،عدالت سے بڑی خبرآگئی
  • پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کےلیے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا