Jasarat News:
2025-02-06@05:53:34 GMT
حیدرآباد: پاکستان فیڈریشن کی جانب سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کیاجارہاہے
اشاعت کی تاریخ: 6th, February 2025 GMT
حیدرآباد: پاکستان فیڈریشن کی جانب سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کیاجارہاہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پشاور، محفل موسیقی میں پولیس کا چھاپا، خواجہ سراؤں کا احتجاج
فوٹو: جیو اسکرین گریبپشاور کے علاقہ نوتھیہ میں محفل موسیقی میں پولیس کے چھاپا مارنے پر خواجہ سراؤں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
خواجہ سراء نوتھیہ چوکی میں داخل ہوگئے اور الزام لگایا کہ پولیس نے ہم پر اسلحہ تان لیا، ایک خواجہ سراء کو زخمی بھی کیا گیا، پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج کیا جائے۔
دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں کے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفتیش ہوگی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کسی بھی خواجہ سراء کو زخمی نہیں کیا گیا۔