حیدرآباد پریس کلب کے باہر خواتین اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

رواں سال خونیں ٹریفک حادثات میں اب تک 298 شہری جاں بحق ہوئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں خونیں ٹریفک حادثات میں رواں سال جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 298 تک پہنچ گئی، ہیوی وہیکلز سے کچل کر خواتین اور بچوں سمیت 95 افراد جاں بحق ہوئے۔

نجی چینل کے مطابق کراچی میں خونی ٹریفک حادثات تھنے کا نام ہی نہیں لے رہے، اعدادوشمار کے مطابق رواں سال تین ماہ اور 27 روز میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 298 تک پہنچ گئی۔

اس عرصے کے دوران ٹریفک کے حادثات میں زندگی سے محروم ہوجانے والوں میں 27 خواتین، 40 بچے اور بچیاں اور 231 مرد شامل ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق ان خونی ٹریفک حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت95 شہری ہیوی وہیکلز کےپہیوں تلے کچل جاں بحق ہوگئے، ان میں ڈمپر سے18، ٹریلر سے 39، واٹر ٹینکر سے 22، مزدا سے 6 اور بس تلے کچل کر 10 شہری لقمہ اجل بنے۔

خونی ٹریفک حادثات میں شدید زخمی ہو نے والوں کی تعداد 4130 ہے، زخمیوں میں 590 خواتین، 212 بچے اور 3328 مرد شامل تھے۔

متعلقہ مضامین

  • بھارتی دہشت گردی بے نقاب پر بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار اپنے ہی شہریوں کو گرفتار کرنے لگی
  • ملک کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے، علیمہ خان
  • نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر بھارتی غنڈہ گردی قابل مذمت ہے، انجینئر امیر مقام
  • آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے والا جنوبی امریکی شخص!
  • مشترکہ مفادات کونسل نے ہمارے تین مطالبات مان لئے، علی امین گنڈاپور 
  • وانا میں ایک امن کمیٹی کے دفتر کے باہر بم حملہ
  • مانسہرہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق
  • مانسہرہ: جیپ کھائی میں جا گری، بچی سمیت3 خواتین جاں بحق
  • رواں سال خونیں ٹریفک حادثات میں اب تک 298 شہری جاں بحق ہوئے
  • رحیم یار خان: گھر کے باہر ہوائی فائرنگ سے منع کرنے پر نوجوان قتل