لاہور:

وزیراعظم شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو کریں گے۔

چیمپئنز ٹرافی کیلیے خاص طور پر جدید طرز سے مختصر وقت میں تعمیر کیے جانے والے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو شام 7 بجے وزیراعظم کریں گے۔

قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے دوران مختلف پرفارمنس اور لیزر لائٹ شو کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر میں شامل ایک ہزار ورکرز کو دن ایک بجے ظہرانہ دینگے۔ تقریب میں شریک مہمانوں کو عمران خان انکلیوژر میں بٹھایا جائے گا۔

چمپئینز ٹرافی کیلیے قومی کرکٹ کی کٹ کی رونمائی بھی 7فروری شام ساڑھے سات بجے کی جائے گی۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: قذافی اسٹیڈیم

پڑھیں:

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ آزاد کشمیر پر روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ آزاد کشمیر پر روانہ, وزیراعظم اس دورے میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔  وزیراعظم آل پارٹیز حریت کانفرنس کے راہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے۔  وفاقی وزیر برائے امورِ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان انجینیئر امیر مقام، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اور وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح بدست وزیر اعظم ؛شائقین کرکٹ کا داخلہ مفت
  • قذافی اسٹیڈیم کاافتتاح: وزیراعظم شہباز شریف مہمانِ خصوصی ہوں گے
  • وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ آزاد کشمیر پر روانہ
  • وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح اسکوائر کا افتتاح کردیا
  • قذافی اسٹیڈیم لاہور میچز کی میزبانی کے لیے تیار، نئی سہولیات کیا ہیں؟
  • ہماری اور پی پی کی جمہوریت کیلیے جدوجہد ایک جیسی ہے‘ شہباز شریف
  • چیمپیئنز ٹرافی،پاکستان ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کب؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی
  • چیمپیئنز ٹرافی؛ پاکستانی کٹ کی رونمائی کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
  • چمکتا دمکتا قذافی اسٹیڈیم