وسطی کرم: شدت پسندوں نے جارحانہ کارروائی کرتے ہوئے  پولیس چیک پوسٹ مسمار کر دی، پاکستانی پرچم اتار کر اپنا جھنڈا لگا دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی کرم کے علاقے مرغان کوٹکی میں شدت پسندوں نے پولیس کی خالی چیک پوسٹ کو مسمار کرنے کی تصایر جاری کیں ہیں، چیک پوسٹ کو لوٹنے کے بعد آگ لگا دی، جس کے بعد واقعے کی ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے حکام کا کہنا تھا کہ  چند روز قبل چیک پوسٹ کو عارضی طور پر خالی کیا گیا تھا، چیک پوسٹ کو جلانے اور لوٹنے کے الزام میں 10 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: چیک پوسٹ کو

پڑھیں:

کرم میں اب تک فریقین کے 30سے زائد بنکرز مسمار کر دیے گئے

کرم میں اب تک فریقین کے 30سے زائد بنکرز مسمار کر دیے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2025 سب نیوز

پشاور:کرم میں دونوں فریقین کے بنکرز مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 30 سے زائد بنکرز مسمار کر دیے گئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرم میں بنکرز کی کل تعداد 250 سے زیادہ ہے۔
پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران اب تک سامان رسد کی 453 گاڑیاں مختلف قافلوں میں کرم پہنچائی جا چکی ہیں جس سے اشیا خورونوش کی قیمتیں بھی نیچے آئی ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرم کے متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کوشش ہے فیفا ورلڈکپ میں پاکستانی فٹبال استعمال ہو،سعدیہ خان
  • ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے رقبے کا موازنہ اپنی میز پر رکھے پین سے کردیا
  • کرم:شدت پسندوں نے پولیس کی خالی چیک پوسٹ مسمار کردی
  • کرم میں اب تک فریقین کے 30سے زائد بنکرز مسمار کر دیے گئے
  • پاکستان: عسکریت پسندوں کی ’گوریلا کارروائیوں‘ میں اضافہ
  • قومی پرچم کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • شر پسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں بلوچستان کی ترقی کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں: وزیراعظم
  • پتنگ بازی روکنے میں ناکامی پر اسلام آباد پولیس کا جارحانہ اقدام، گھر مسمار کرنیکی دھمکی
  • راولپنڈی میں 22 سالہ لڑکی قتل، قبرکشائی کے بعد پوسٹ مارٹم میں زیادتی کی تصدیق