حکومت سندھ کا وفد چین میں مختلف تجارتی و صنعتی شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا اور سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بریفنگ دے گا۔ سندھ میں زراعت، توانائی، ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں پر گفتگو ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے چار روزہ سرکاری دورے پرروانہ ہوگئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ چین پہنچ گئے ہیں۔ یجنگ ایئرپورٹ پر پاکستانی سفارتخانے کے اعلی اہلکاروں نے وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کا استقبال کیا۔ حکومت سندھ کا وفد چین میں مختلف تجارتی و صنعتی شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا اور سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بریفنگ دے گا۔ سندھ میں زراعت، توانائی، ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں پر گفتگو ہوگی۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ گرفتار ی سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی گرفتاری کا امکان، سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے ، سندھ ہائیکورٹ ، 708 ارب روپے کی زائد کا نیب ریفرنس سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو گرفتاری کا خطرہ

،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ضمانت حاصل کرنے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ نیب نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سوسائٹی ریفرنس میں ملزم نامزد کر رکھا ہے ۔ جن کی گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کررکھے ہیں۔
’یو ایس ایڈ‘ مجرمانہ تنظیم،وقت آ گیا ہے اسے ختم کر دیا جائے، ایلون مسک کا اعلان

متعلقہ مضامین