پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل (ڈمی) کا ہنسی مذاق سے بھرپور انٹرویو
اشاعت کی تاریخ: 4th, February 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews ڈاکٹر شہباز گل ڈمی مزاحیہ انٹرویو وی ٹو.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ڈاکٹر شہباز گل مزاحیہ انٹرویو وی ٹو
پڑھیں:
پاکستان میں اوورسیز کنونشن میں آئی اے پی جے بھرپور شرکت کرے گی: شاہد چوہان
---فائل فوٹوانٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس (IAPJ) تنظیم کے صدر شاہد چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے اوورسیز کنونشن میں IAPJ بھرپور شرکت کرے گی۔
پاکستانی صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس (IAPJ) کا ایک آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں (IAPJ) کے ایگزیکٹو ممبران نے شرکت کی۔
اجلاس کی صدارت ساؤتھ افریقا میں مقیم تنظیم کے مرکزی صدر شاہد چوہان نے کی۔
صدر شاہد چوہان نے اجلاس کے دوران کہا کہ آئندہ ہفتے پاکستان میں منعقد ہونے والا اوورسیز کنونشن اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے جس میں آئی اے پی جے کا وفد خصوصی طور پر شرکت کرنے کے لیے پاکستان روانہ ہو گا۔
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا ہے کہ درخواستوں میں الیکشن ایکٹ میں ترمیم چیلنج کی گئی ہے
انہوں نے مختلف معاملات کے لیے چند کمیٹیاں تشکیل دینے کی بھی ہدایات کی۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ صحافت ایک ذمے دارانہ پیشہ ہے، ایک سچا صحافی معاشرے میں اعلیٰ شعور و اقدار کو فروغ دے کر قومی یکجہتی کے پُر وقار جذبے کو پروان چڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے، اس لیے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنی ریاست اور اپنے اداروں کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کریں۔
اجلاس میں شرکاء کی طرف سے پیش کی جانے والی مختلف تجاویز پر بھی غور اور IAPJ کے پلیٹ فارم کے ذریعے اوورسیز صحافیوں کی خدمات اور ان کی شناخت کے لیے عملی کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔