19 سال بعد پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی قسمت جاگنے والی ہے!
اشاعت کی تاریخ: 4th, February 2025 GMT
خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ میں واقع ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی قسمت جاگنے والی ہے اور 19 سال بعد رواں برس یہاں میچ ہونے کا امکان ہے۔ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں 19 سال بعد میچ کرانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے اور پی ایس ایل 10 کے دو میچز یہاں کرائے جا سکتے ہیں۔پی ایس ایل کے میچ کے انعقاد کے لیے آئی سی سی نمائندوں نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جائزہ ٹیم نے غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے گراؤنڈ، پویلین ایریا اور ہوٹل روٹ کا سروے کیا گیا ہے۔اس موقع پر پشاور پولیس چیف نے آئی سی سی نمائندوں کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ بھی دی۔پولیس حکام نے وفد کو بتایا کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کے قریب ہیلی پیڈ بنایا جائے گا۔ سیکیورٹی اقدامات کے تحت ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ بھی کی جائے گی جب کہ عوام کو اسٹیڈیم لانے کے لیے شٹل سروس چلائی جائے گی۔واضح رہے کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم دو دہائی قبل انٹرنیشنل کرکٹ کا بھی مرکز رہا ہے اور یہاں کرکٹ کے کئی بین الاقوامی میچز ہوچکے ہیں تاہم نائن الیون واقعہ اور افغانستان صورتحال کے باعث یہاں میچوں کا انعقاد میں تعطل آگیا۔ارباب نیاز اسٹیڈیم میں آخری کرکٹ میچ 2006 میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھخیبر پختونخوا کے دارالخلافہ میں واقع ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی قسمت جاگنے والی ہے اور 19 سال بعد رواں برس یہاں میچ ہونے کا امکان ہے۔ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں 19 سال بعد میچ کرانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے اور پی ایس ایل 10 کے دو میچز یہاں کرائے جا سکتے ہیں۔پی ایس ایل کے میچ کے انعقاد کے لیے آئی سی سی نمائندوں نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جائزہ ٹیم نے غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے گراؤنڈ، پویلین ایریا اور ہوٹل روٹ کا سروے کیا گیا ہے۔اس موقع پر پشاور پولیس چیف نے آئی سی سی نمائندوں کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ بھی دی۔پولیس حکام نے وفد کو بتایا کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کے قریب ہیلی پیڈ بنایا جائے گا۔ سیکیورٹی اقدامات کے تحت ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ بھی کی جائے گی جب کہ عوام کو اسٹیڈیم لانے کے لیے شٹل سروس چلائی جائے گی۔واضح رہے کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم دو دہائی قبل انٹرنیشنل کرکٹ کا بھی مرکز رہا ہے اور یہاں کرکٹ کے کئی بین الاقوامی میچز ہوچکے ہیں تاہم نائن الیون واقعہ اور افغانستان صورتحال کے باعث یہاں میچوں کا انعقاد میں تعطل آگیا۔ارباب نیاز اسٹیڈیم میں آخری کرکٹ میچ 2006 میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا۔
یلا گیا تھا۔
.ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم اسٹیڈیم میں پی ایس ایل جائے گی سال بعد گیا ہے کے لیے ہے اور
پڑھیں:
سکردو، صیہونی مظالم کیخلاف تحریک بیداری کے زیر اہتمام ریلی
مقررین نے کہا کہ جی بی کے پہاڑوں میں موجود معدنیات یہاں کے عوام کے ہیں ہم کسی کو ان پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ فلسطین میں جاری انسانیت کشی و نسل کشی کے خلاف تحریک بیداری امت مصطفی بلتستان کے زیر اہتمام مرکزی امامیہ جامع مسجد تا یادگار شہداء اسکردو احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یادگار شہداء پر شرکاء سے ممبر مشاورتی کونسل انجمن امامیہ بلتستان شیخ ذوالفقار علی انصاری اور تحریک بیداری کے شیخ منظور حسین نے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی اور کہا کہ قرآنی آیات کی رو سے یہود ونصاری تمہارے کبھی بھی دوست نہیں ہو سکتے اور یقینا 56 اسلامی ممالک اس آیت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوستی قائم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ ایک یا دو ملک ایسے ہیں ان آیات پر عمل پیرا ہیں اور یہود و نصارٰی کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں کو 75 سالوں سے جی بی کو نہ آئینی حقوق دینے کی توفیق ہوئی نہ متنازعہ علاقے کے حقوق دینے کی توفیق ہوئی۔ لیکن یہاں کے معدنیات پر نظریں جمائے ہوئے ہیں تو ہم اس اجتماع کے توسط سے بتانا چاہتے ہیں کہ جی بی کے پہاڑوں میں موجود معدنیات یہاں کے عوام کے ہیں ہم کسی کو ان پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے۔