Daily Ausaf:
2025-04-30@11:42:36 GMT

پشین: درمان ہسپتال میں گیس لیکیج کا دھماکا، 7 افراد زخمی

اشاعت کی تاریخ: 4th, February 2025 GMT

بلوچستان(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع پشین میں واقع درمان ہسپتال میں گیس لیکیج کے دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔نجی چینل کے مطابق ضلع پشین کے درمان ہسپتال میں زخمی ہونے والے افراد کو دیگر ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکا گیس لیکیج کے باعث ہوا، دھماکے سے ہسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، دیواریں اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی دھماکے کے مقام پرپہنچ گئے۔

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

جنوبی وزیرستان میں بم دھماکا ، متعدد افراد زخمی

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے کہا ک جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بازار میں نامعلوم دہشت گردوں نے امن کمیٹی کے دفتر کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔

پولیس نے کہا کہ جنوبی وزیرستان ۔دھماکہ میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے ہیں، ریکسیو انتظامیہ نے کہا کہ ملبے سے  ابھی تک  4 افراد کو  زخمی حالت میں نکال کر  ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ایل ڈی اے کا شہر میں سٹرکچر پلان روڈ کا جال بچھانے کے منصوبے میں اہم پیشرفت

Ansa Awais Content Writer

متعلقہ مضامین

  • لاہور، راوی روڈ میں گیس سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے
  • نوشکی، پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے ایک شخص کی موت، 40 سے زائد زخمی
  • نوشکی؛ ٹرک میں آگ لگنے سے 50 افراد زخمی، ہسپتال منتقل
  • نوشکی: ٹرک اڈہ کے قریب آگ لگنے کے بعد تیل سے بھرے ٹرک میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
  • نوشکی: تیل سے بھرے ٹرک میں آگ لگنے سے دھماکا، متعدد افراد جھلس گئے
  • بلوچستان کے علاقے پسنی میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
  • جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 16 زخمی
  • جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
  • جنوبی وزیرستان، وانا بازار میں بم دھماکا، متعدد افراد زخمی
  • جنوبی وزیرستان میں بم دھماکا ، متعدد افراد زخمی