Jang News:
2025-02-04@07:47:05 GMT

کراچی: ملیر میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی

اشاعت کی تاریخ: 4th, February 2025 GMT

کراچی: ملیر میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی

—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ فٹبال گراؤنڈ کے قریب ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خود سوزی کی کوشش کرنے والے شخص کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے خاتون نے پھندہ ،ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود کشی کر لی

پولیس نے کہا کہ زخمی شخص کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی شخص عدنان نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔

عدنان نے گھر والوں سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: خود کو

پڑھیں:

جناح ائر پورٹ: موبائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز حکام نے موبائل فونز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2مسافروں کو پکڑ لیا۔ تھائی لینڈ سے کراچی آنے والے 2 مسافروں سے 23 موبائل فون برآمد کرلیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کلکٹر کسٹم کراچی ائرپورٹ کشمالہ تحسین نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے برآمد کیے گئے موبائل فونز کی مجموعی مالیت 35 لاکھ روپے تک ہے۔ مسافر محمد جنید اور فیضان تھائی ائر کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچے تھے، کسٹم کے عملے نے موبائل فون ضبط کرکے انہیں جانے کی اجازت دے دی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: سولجر بازار میں دورانِ ڈکیتی شہری جاں بحق، ڈاکو ساتھی کی گولی سے ہلاک
  • جناح ائر پورٹ: موبائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام
  • عمران خان صورتحال کو نارملائز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: فیصل چودھری
  • کراچی میں ٹرک نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، دوسرے کی حالت نازک
  • ملیر ہالٹ: ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق
  • کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد زخمی
  • کراچی، فائرنگ سے سابق نگراں وزیرِاعلیٰ مقبول باقر کے سیکیورٹی انچارج زخمی
  • کراچی، طالبات کی فیس لیکر فرار ہوئے سرکاری کالج کے سپرنٹنڈنٹ کی خودکشی کی کوشش
  • کراچی: فائرنگ سے سابق نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کاسیکیورٹی انچارج زخمی