شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… مگر یہ اور بات ہے کہ اﷲ تعالیٰ اپنی خوشی اور اپنی چاہت سے جس کے لئے چاہے اجازت دے دے o بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کا زنانہ نام مقرر کرتے ہیں۔ o
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
ڈی آئی خان ، مشران نے امن و امان سے متعلق اپنی تجاویز پیش کردیں
ڈی آئی خان ، مشران نے امن و امان سے متعلق اپنی تجاویز پیش کردیں WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2025 سب نیوز
اسماعیل خان (محمد ریحان ڈیرہ ) مقامی کمانڈر کی کوٹ سنگین/کوٹ نواز کے رہائشی سلمان خیل قبیلے کے مشران سے ملاقات ، مشران نے امن و امان سے متعلق اپنی تجاویز پیش کیں۔
تفصیلات کے مطابق مقامی کمانڈر نے کوٹ سنگین/کوٹ نواز کے رہائشی سلمان خیل قبیلے کے مشران سے ملاقات کی اور علاقے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر عمائدین نے امن و امان سے متعلق اپنی تجاویز پیش کیں۔
مشران نے علاقے کی بہتری اور قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔