نوشہروفیروز،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون لیاقت علی لنڈ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

نو پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے ٹائر تیز دھار آلے سے پھاڑ دیے گئے، ویڈیو وائرل

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں نو پارکنگ پر کھڑی گاڑیوں کے ٹائر میں تیز دھار آلے مار کر پھاڑ دیے گئے۔صادق آباد میں سرکاری اہلکاروں کی سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں کے ٹائر تیزدھارآلے سے پھاڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں تحصیل انتظامیہ کی ٹیم کے گاڑیوں کے ٹائرپنکچر کرتی نظرآرہی ہے جن گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کیے جا رہے تھے، ان گاڑیوں میں کئی ڈرائیوربھی اس وقت موجود تھے۔

مقامی افراد کے مطابق یہ آپریشن اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر کیا جارہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان انورکو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا اور اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھاکہ نو پارکنگ میں کھڑی کی گئی گاڑیوں کو پنکچر کرنا افسوسناک عمل ہے، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر واقعے کی انکوائری کرکے نقصان کی تلافی کی جائے گی۔اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں پارکنگ کی سہولت ہی موجود نہيں لیکن نو پارکنگ ميں بھی جرمانہ لگایا جائے، ہزاروں روپے مالیت کے ٹائر کیوں برباد کیے جارہے ہیں؟دوسری جانب صادق آباد میں تحصیل انتظامیہ کے اہلکاروں کی جانب سے غلط پارکنگ پرگاڑیوں کوکیل کے ذریعے پنکچر کرنے پرانجمن تاجران نے تحفظات کا اظہار کیا۔

وکلا کا 26 ویں ترمیم کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

متعلقہ مضامین

  • ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز کی زیرصدارت اجلاس
  • سجاول، سماجی ثقافتی زرعی مالیاتی میلے کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس
  • کینیا کے ڈپٹی ہائی کمشنر ڈینیئل نگانڈا کراچی چیمبر کے صدر جاوید بلوانی سے شیلڈ وصول کر رہے ہیں
  • کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ کابینہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
  • کوئٹہ، شہباز شریف کی زیر صدارت صوبے کے امن و امان سے متعلق اجلاس
  • لاڑکانہ: کمشنر لاڑکانہ طاہر حسین سانگی ڈپٹی کمشنر شرجیل نور کے ساتھ مل کر اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کررہے ہیں
  • نو پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے ٹائر تیز دھار آلے سے پھاڑ دیے گئے، ویڈیو وائرل
  • پی ٹی آئی نے سیالکوٹ میںبھی جلسے کی اجازت مانگ لی
  • ایم ایس لیاقت میڈیکل یونیورسٹی سندھ انفارمیشن کمشنر کے روبرو طلب