Jasarat News:
2025-02-04@05:57:42 GMT

سرگودھا ،نورٹوانہ پارک کے علاقے میں سیوریج کا پانی جمع ہے

اشاعت کی تاریخ: 4th, February 2025 GMT

سرگودھا ،نورٹوانہ پارک کے علاقے میں سیوریج کا پانی جمع ہے

سرگودھا ،نورٹوانہ پارک کے علاقے میں سیوریج کا پانی جمع ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول کر حکام کی دوڑیں لگوا دیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری 2025ء ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول کر حکام کی دوڑیں لگوا دیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے جلو پارک میں تعینات ملازم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کا کہنا ہے کہ ملازم شریف مسیح نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولا جس کے نتیجے میں شیر پنجرے سے باہر آ گیا، شیر کے پنجرے سے باہر آنے پر تعینات عملے نے بروقت کارروائی کی اور شیر کو بے ہوش کرکے واپس پنجرہ میں منتقل کیا، شیر کو بے ہوش کرنے کے لیے انجکشن لگایا گیا تاکہ اس کو محفوظ طریقے سے واپس پنجرہ میں لایا جا سکے۔

بتایا گیا ہے کہ وائلڈ لائف ٹیم کی جانب سے کی جانے والی بروقت کارروائی پر انہیں سراہا گیا اور حکام نے ٹیم کی کوششوں پر ان کو شاباش دی جب کہ محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے فوری طور پر تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر، ڈی ڈی وائلڈ لائف لاہور اور ویٹرنری آفیسر سفاری پارک شامل ہیں، اس کمیٹی کو 12 گھنٹوں میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • جناح ٹاؤن یوسی 9 کے کونسلرز ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے دفتر کے باہر سیوریج مسائل کے حل کیلیے احتجاج کر رہے ہیں
  • لائنزایریا جناح ٹائون یوسی 2-9 سال سے سیوریج مسائل کا شکار،سڑکیں تالاب بن گئیں
  • جلو پارک میں شیر پنجرے سے باہر کیسے نکلا؟ تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • ساہیوال/ سرگودھا: دہشتگردوں کے حملے میں شہید نائیک توقیر عباس سپردِ خاک
  • لاہور: جلو وائلڈ لائف پارک میں سفید ٹائیگر اچانک پنجرے سے باہر آگیا، لوگ خوفزدہ ہوگئے
  • جلو پارک لاہور میں ملازم نے شیر کا پنجرہ کھول دیا
  • جلو پارک: شیر کا  پنجرہ جان بوجھ کر کھولنے پر ملازم گرفتار
  • پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول کر حکام کی دوڑیں لگوا دیں
  • سڑکوں کا مضبوط اسٹرکچر معاشی ترقی کی کلید ہے، ماہرین