چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کلک کے زیر اہتمام جائیداد سروے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 4th, February 2025 GMT
چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کلک کے زیر اہتمام جائیداد سروے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، بیلجیم میں استحکامِ پاکستان تقریب سے شرکا کا خطاب
بیلجیم میں استحکامِ پاکستان کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، شرکاء نے قومی ترانہ اور ملی نغمہ “تیرا پاکستان ہے، یہ میرا پاکستان” نے مل کر گایا۔
تقریب کے شرکاء نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، پاکستان کی سلامتی اور ترقی سب سے پہلے ہے، پاکستان یا افواجِ پاکستان کے خلاف کسی سرگرمی کو قبول نہیں کریں گے۔
بی پازٹیو پاکستان کے نام سے متحد ہو کر پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سالمیت کے لیے ملکر کام کرنا ہوگا، تقریب کے شرکاء نے سول نافرمانی نامنظور، ترسیلات زر بڑھاؤ، ملک بچاؤ” کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے
شدید سردی کے باوجود سینکڑوں اوورسیز پاکستانیوں، خواتین اور بچوں نے استحکامِ پاکستان سیمینار میں بھرپور شرکت کی۔