پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اسمبلی میں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں کشمیر پر ہندوستانی قبضہ کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، قرارداد پی ٹی آئی کے اکرام اللہ نے پیش کی۔متن کے مطابق 5 فروری کشمیری عوام سے یکجہتی کے لئے مخصوص ہے، کشمیری عوام کے حقوق اور آزادی کو بار بار فوج قبضہ سے سلب کیا گیا، لاکھوں مرد خواتین اور بچے تشدد کے شکار ہیں۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ مسئلہ کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق حل کیا جائے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا رات گئے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے رات گئے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری اور آئی جی پولیس ذوالفقار حمید بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

وفد نے ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

متعلقہ مضامین

  • گولارچی، مسلم اسٹوڈنٹس کی یکجہتی کشمیر ریلی
  • کشمیری عوام 77 سال سے غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں، طاہر کھوکھر
  • آرمی چیف کو بانی کے خط کا جواب دیکھیں گے، علی امین
  • کشمیری عوام کو آج تک انکے حقوق نہیں ملے، فہیم کیانی
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی مستعفی
  • خیبر پختونخوا حکومت کا جرگے سے اسسٹنٹ کمشنر پر حملے کے ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ
  • مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا رات گئے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ
  • خیبر پختونخوا میں بھتہ خوری کا نیا طوفان
  • مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم جاری