WE News:
2025-02-03@20:58:58 GMT

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کردیا گیا

اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کردیا گیا

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کردیا گیا۔

اعظم سواتی کو عدالتی روبکار جاری ہونے پر اٹک جیل سے رہا کیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تین روز قبل سنگجانی جلسہ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اعظم سواتی

پڑھیں:

ایک طرف مجرموں کی تفتیش تو دوسری جانب پارٹی جیسا ماحول، مگر کیسے؟

تھانہ، کیفے، پولیس اور عوام ساتھ ساتھ۔ ایک طرف مجرموں کی تفتیش تو دوسری طرف پارٹی جیسا ماحول، مگر کیسے جانیے اس رپورٹ میں۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

پولیس تفتیش تفتیش تھانہ ٹی پارٹی عوام کچہری ماحول

متعلقہ مضامین

  • اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کردیا گیا، ذرائع
  • اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا
  • اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہا کر دیا گیا
  • پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءاعظم سواتی کواٹک جیل سےرہاکردیاگیا
  • عمران خان کا آرمی چیف کو خط اور چیف جسٹس پاکستان کے احکامات
  • مردان کے عوام صحت کے انقلابی منصوبوں سے محروم
  • جدہ: پاکستان انوسٹرز فورم سعودی عرب کی آفیشل ویب سائٹ کی رسم افتتاح
  • ایک طرف مجرموں کی تفتیش تو دوسری جانب پارٹی جیسا ماحول، مگر کیسے؟
  • یورپی سیاح جدہ میں اسلامی آرٹ بینالے 2025 سے متاثر