تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT
مولانا سید تجمل الحسینی کو انکی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر پچھلے سال سپریم کونسل کی سفارش پر سپریم لیڈر علامہ سید عابد حسین الحسینی نے ایک سال کی توسیع دی تھی، جبکہ دوبارہ توسیع کی گنجائش آئین میں ممکن نہ تھی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا انتخاب
اسلام ٹائمز۔ یونس علی کو تحریک حسینی پاراچنار کا نیا صدر منتخب کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ تحریک حسینی پاراچنار کے آئین کے مطابق ہر 2 سال بعد 3 شعبان المعظم کو سپریم کونسل اور مرکزی کابینہ کے نامزد کردہ 2 امیدواروں کی سپریم لیڈر سے توثیق کرانے کے بعد مرکزی کونسل ووٹ کے ذریعے 2 سال کیلئے ایک امیدوار کا انتخاب کرتی ہے۔ مولانا سید تجمل الحسینی کو انکی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر پچھلے سال سپریم کونسل کی سفارش پر سپریم لیڈر علامہ سید عابد حسین الحسینی نے ایک سال کی توسیع دی تھی، جبکہ دوبارہ توسیع کی گنجائش آئین میں ممکن نہ تھی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
میانمرکی فوج نے ہنگامی حالت میں 6 ماہ کی توسیع کردی
میانمر کے فوجی سربراہ جنرل مین آنگ ہیلنگ محکمہ دفاع کے عہدے داروں سے خطاب کررہے ہیںنیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں برسرِ اقتدار فوج نے ہنگامی حالت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا۔ فوجی حکومت کا کہنا ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے استحکام اور امن کی اب بھی ضرورت ہے۔ اس سے قبل فوجی سربراہ مین آنگ ہیلنگ نے رواں سال عام انتخابا ت کرانے کا اعلان کیا تھا۔ یاد رہے کہ فوج نے یکم فروری 2021ء کو بغاوت کے ذریعے حکومت کا تختہ الٹا تھا۔