پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط ہوگئے
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT
پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط ہوگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے سمجھوتوں پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سعودی سفیر بھی موجود تھے۔
پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.
ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
پی ایس ایل 10، کراچی کنگز کے وکٹ کیپر لٹن داس ایونٹ سے باہر ہوگئے
پی ایس ایل 10 کے پہلے میچ سے قبل ہی کراچی کنگز وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس زخمی ہونے کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
کراچی کنگز کے وکٹ کیپر لٹن داس ایونٹ کے آغاز قبل انٹرا اسکواڈ میچ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوئے گئے تھے، ان کے انگوٹھے میں ہیرلائن فریکچر آیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے لٹن داس کو 2 ہفتے آرام تجویز کیا ہے، جس کے باعث وہ آج صبح اپنے وطن بنگلہ دیش واپس روانہ ہوگئے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز اپنا پہلا آج ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کیخلاف کھیلے گی۔کراچی کنگز کی انتظامیہ جلد ہی لٹن داس کے متبادل کھلاڑی کا اعلان کرے گی۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں