جامعہ داؤد کراچی میں یومِ مصطفیؐ و امام علیؑ
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT
پروگرام میں جامعہ کے برادران، خواہران اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس سے اس روحانی محفل میں خاص رنگ بھر گیا۔ اس روحانی محفل نے ایک نیا جذبہ پیدا کیا اور تمام شرکاء کے دلوں کو ایمان و محبت سے معمور کردیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
جامعہ داؤد کراچی میں یومِ مصطفیؐ و امام علیؑ کا انعقاد، علامہ نقی ہاشمی اور مفتی فضل ہمدرد سمیت دیگر کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ جامعہ داؤد کراچی میں یومِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و امام علی علیہ السلام انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس بابرکت موقع پر معروف اسلامی اسکالرز نے شرکت کی، جن میں علامہ علی نقی ہاشمی، علامہ سجاد ہاتمی، مفتی فضل ہمدرد اور سینئر برادر شعیب حسین شامل تھے۔ انہوں نے اپنی علمی و فکری گفتگو سے حاضرین کو مستفید کیا۔ پروگرام میں جامعہ کے برادران، خواہران اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس سے اس روحانی محفل میں خاص رنگ بھر گیا۔ اس روحانی محفل نے ایک نیا جذبہ پیدا کیا اور تمام شرکاء کے دلوں کو ایمان و محبت سے معمور کردیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: جامعہ داؤد کراچی میں یوم اس روحانی محفل امام علی کا انعقاد
پڑھیں:
بیرون ملک پاکستانیوں کے مفادات کا تحفظ ہر صورت ممکن بنائیں گے ، مصطفی ملک
بیرون ملک پاکستانیوں کے مفادات کا تحفظ ہر صورت ممکن بنائیں گے ، مصطفی ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزارت اوورسیز پاکستانیز، ہیومن ریسورز اور وزارت مذہبی امور کے فوکل پرسن غلام مصطفی ملک کے اعزاز میں صدر ہیومن رائٹس ونگ مسلم لیگ ق انیلہ ایاز چویدری نے عشائیہ دیا جس میں مسلم لیگی قیادت شریک ہوئی،مسلم لیگی راہنماوں نے مصطفی ملک کو دو وزارتوں میں بطور فوکل پرسن تقرری پر مبارکباد اور پھول پیش کیے جبکہ مصطفی ملک کی تقرری کی خوشی راہنماوں نے کیک بھی کاٹا
اس موقع پر مصطفی ملک نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے مفادات کا ہر صورت ممکن بنائیں گے خصوصی عدالت کے قیام کے بعد نیب اور OPF کے مابین MOU چوہدری سالک حسین کا بڑا کارنامہ ہے انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل چوہدری سالک حسین سمندر پار پاکستانیز کی جائیداد کے تنازعات کے حل کے لیے خصوصی عدالت کا بل بھی منظور کراچکے ہیں یہ قانون اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی قانون سازی ہے۔ اب نیب اور او پی ایف MOU بیرون ملک پاکستانیوں کے تحفظ کے لیے بڑا قدم ہے، ایم او یو کے تحت او پی ایف اور نیب مشترکہ طور پر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے موصول ہونے والی شکایات کا حل ممکن بنائیں گے ۔
ہاوسنگ اسکیموں میں دھوکہ دہی، جائیداد پر قبضہ سے متعلق تنازعات، مالی بد انتظامی یا بے ضابطگیوں کے خلاف نیب میں خصوص ڈیسک یا سیل قائم کیے جائیںگے ، نیب اور سیز پاکستانیز کی شکایات کے حل کے لئے او پی ایف کے ساتھ ہیلپ لائن کے ذریعے رابطہ میں رہے گا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ مصطفی ملک کی تقرری خوش آئند ہے اور وہ پارٹی کارکنوں کے مسائل حل ہوں گے ۔ہیومن رائٹس ونگ کی صدر انیلہ ایاز چوہدری نے کہا کہ مصطفی ملک مخلص راہنما اور پارٹی کا سرمایہ ہیں،مصطفی ملک کی تقرری سے دونوں وزارتوں کی کارکردگی بہتر ہوگی۔