Daily Ausaf:
2025-02-03@14:05:22 GMT

پور ی قوم پاک فوج کی قربانیوں کیساتھ ہے،عمران خان

اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT

راولپنڈی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط ارسال کیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف کوخط لکھا ہے،

خط میں کہاگیاہے ہمارے فوجی ہرروز قربانیاں دےرہےہیں، پاک فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں . خط میں کہا گیا ہے موجودہ حالات میں ضروری ہے کہ پوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو،
سہ ملکی کرکٹ سیریز کی تیاریاں، آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

سپریم کورٹ میں عمران خان کی آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بینچ میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 7 فروری کوجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ  میں 6 رکنی آئینی بینچ کرے گا۔

خیال رہے کہ عمران خان نے ستمبر 2023 میں ایڈووکیٹ شعیب شاہین کی وساطت سے آفیشل سیکریٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • عمران خان نے آرمی چیف کو براہ راست خط لکھ دیا، کون کونسے مطالبات شامل
  •   اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں سے فوج اور قوم میں دوریاں پیداہورہی ہیں ،عمران خان کاآرمی چیف کاخط
  • عمران خان کا آرمی چیف کو خط، اہم نکات سامنے آگئے
  • عمران خان نے آرمی چیف کو خط بھجوایا ہے: وکیل پی ٹی آئی کی تصدیق
  • عدلیہ میں ایسے ججز لائے جا رہے ہیں جو عمران خان کو جیل میں رکھیں، علیمہ خان
  • عمران خان نے آرمی چیف سے پالیسیز پر نظر ثانی کی درخواست کردی
  • بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو بطور سابق وزیراعظم خط لکھا ہے، بیرسٹر گوہر
  • اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خط
  • سپریم کورٹ میں عمران خان کی آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر